اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ ہم اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز میں آئی ایم ایف کو آمادہ کیا، چاہتے تھے آئی ایم ایف کا پروگرام 9 ماہ سے زیادہ کا نہ ہو، پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ کی سپریم کورٹ سے جمعے کو بھی مزید اہم فیصلے متوقع
ویب ڈیسک — امریکہ میں سپریم کورٹ ممکنہ طور پر جمعے کو صدر جو بائیڈن کے طلبہ کے قرض معافی کے پروگرام اور ہم جنس پرستوں کے حقوق پر اثر انداز ہونے والے کیسز کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان کرے گی۔ ججوں کے گرمیوں کی تعطیلات پر جانے سے پہلے آج عدالت کا مزید پڑھیں
ترکیہ کی فرانس میں آذربائیجانی سرکاری ٹیلی ویژن کے کارکنان پر حملے کی مذمت
صدارتی محکمہ اطلاعات کے صدر فخرالدین آلتون نے فرانس میں آذربائیجان کے سرکاری ٹیلی ویژن AZTV کے ملازمین پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پیج پر اپنے بیان میں آلتون نے کہا ہے کہ ہمیں فرانس میں آز ٹی وی کے ملازمین کے دوران ڈیوٹی حملے کا سامنا کرنے کی خبر مزید پڑھیں
نہر میں آلائشیں پھینکنے والوں کیخلاف مقدمات درج ، 7 افراد گرفتار
لاہور : پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نہر میں گندگی اور آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف گرفتاریاں اور مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات عامر میر کا کہنا ہے کہ نہر میں آلائشیں پھینکنے پر مکمل پابندی اور دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا مزید پڑھیں
کینیڈا میں ریکارڈ میں نہ ہونے والی 88 بچوں کی قبریں دریافت
کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک پرانے چرچ بورڈنگ اسکول کے علاقے میں تلاشی کے دوران سرکاری ریکارڈ میں نہ ہونے والی بچوں کی 88 قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ البرٹا یونیورسٹی کے ڈاکٹر کیشا سپرننٹ کی قیادت میں محققین کے ایک گروپ نے صوبے کے دارالحکومت ایڈمنٹن سے تقریباً 335 کلو میٹر شمال مغرب میں مزید پڑھیں
ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کو دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار مہاجرین اور پناہ گزینوں کو، جن میں سے تقریباً سبھی افغانستان سے ہیں، کو 2024 میں پاکستان میں دوبارہ آباد ہونے کی ضرورت ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی پیروی میں قربانی
لاہور: عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی ، پشاور سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے دوسرے روز بھی صبح سے ہی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کئے جا رہے ہیں۔ قصابوں نے نخرے دکھانے کا سلسلہ مزید پڑھیں
امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پر داخلے؛ ‘افرمیٹوایکشن’ کیا ہے؟
No media source currently available
نامور اداکار شکیل طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
کراچی — فلم، اور ٹی وی کے نامور اداکار اور معروف ڈرامہ سیریل ‘ان کہی’، ‘آنگن ٹیڑھا’ اور ‘انکل عرفی’ میں اپنی لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ لیجنڈ ری اداکار کافی عرصے بیمار تھے اور ان کی وفات 29 جون کو مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی: حسب روایت ہر سال کی طرح امسال بھی عید الاضحیٰ کے آتے ہی ٹماٹر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد عوام نے کھانوں میں دہی کے استعمال کو بڑھا دیا ہے،اعداد و شمار مزید پڑھیں