ہارٹ فورڈ: امریکا کی ریاست کنکٹیکٹ سےپہلی منتخب پاکستانی نژاد امریکی قانون ساز مریم خان پر ریاستی دارالحکومت ہارٹفورڈ میں اہل خانہ کے ساتھ نماز عید کی ادائیگی کے بعد حملہ کیا گیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کے شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم ترکیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے اور مفید تعاون کے خواہاں ہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولز کاکہنا ہے کہ ترکیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعدہم یورپی یونین اور ترکیہ کے درمیان نئے اور اچھے تعاون کے مواقع کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ شولز نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ دو روزہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد اپنے جائزے پیش کیے۔ سربراہی مزید پڑھیں
برطانیہ، آسڑیلیا، کینیڈا اور اسپین نے اسرائیلی آباد کاریوں کی سخت مخالفت کر دی
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی حکومتوں نے کہا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 5,700 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے کر غیر قانونی یہودی بستیوں کو توسیع دینے کے اسرائیل کے فیصلے پر "شدید تشویش” رکھتی ہیں۔ برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی وزارت خارجہ کے مشترکہ بیان میں تل ابیب کی انتظامیہ سے مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کامیاب کارروائیاں، 6دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ٹانک میں 2مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ٹانک کے علاقے منزئی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے،شیخ رشید
راولپنڈی :سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے حصول پر دھمال ڈالنے والوں کو شرم آنی چاہیے، قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے جو غریب نے ادا کرنا ہے یہ لمحہ فخر نہیں لمحہ فکر ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوتا تو ہمارے پاس پلان بی تھا،اسحاق ڈار
لاہور: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہوتا تو ہمارے پاس پلان بی تھا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ، جو تباہی ہوئی اس سے چھٹکارے اور بحالی کیلئے رونے دھونے سے کچھ مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کا اضافہ
اسلام آباد:حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کا اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا اور بتایا کہ یکم جولائی سے 15جولائی کی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا
روالپنڈی کے علاقے پیر ودہائی میں گھریلو ناچاکی پر سالوں نے عید کے دوسرے روز بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودہائی کے علاقے میں عید کے دوسرے دن گھریلو ناچاقی پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبد الجمیل کے نام مزید پڑھیں
ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں
عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی پیداوار میں82 ارب ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری
سال 2022 میں جوہری اسلحہ کے لیے سرمایہ کاری 82 ارب ڈالر سے متجاوز ہو گئی۔ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کو 55 سال مکمل ہونے پر جوہری ہتھیاروں پر اختلافات جاری ہیں۔ گزشتہ سال اس شعبے میں کی گئی سرمایہ کاری 82 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ امریکہ، روس، چین، مزید پڑھیں