آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے ملک کے اقتصادی استحکام کے حصول میں مددملے گی: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ عبوری معاہدے کی اشد ضرورت تھی جس سے ملک کے اقتصادی استحکام کے حصول میں مدد ملے گی۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں اِس عبوری معاہدے کی دستاویز پر دستخطوں کے موقع پر اپنے طویل ٹویٹ میں کیا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ٹویٹر پر نئی حدبندیاں لاگو کر دی گئیں

ٹوئٹر صارفین کے لیے عارضی طور پر نئی حدبندیاں متعارف کرادی گئیں۔ کمپنی مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے۔ نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف مزید پڑھیں

پی پی اور ن لیگ نگراں سیٹ اپ اورپاورشیئرنگ فارمولے پر متفق

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کے نتیجے میں کئی معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جن میں نگراں سیٹ اپ کے ناموں اور اگلے انتخابات میں دونوں جماعتوں کے جیتنے کی صورت میں اقتدار کی تقسیم کا فارمولا مزید پڑھیں

سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قراردیدیا

اسلاآباد:سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی  حکومت کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔سویڈش مزید پڑھیں

صدر مملکت کی روضہ رسول ؐ پرحاضری، پاکستان کی خوشحالی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روضہ رسول ؐپر حاضری دی اور نوافل ادا کئے،ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اورعالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں، صدر مملکت علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ اس سے پہلے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن مزید پڑھیں

قرآن جلانے والوں کو عبرت کا نشان بنانا ہوگا، پیر اعجاز ہاشمی

لاہور: جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے سویڈن میں قرآن مجید جلا کر بے حرمتی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی منافرت اور انتہا پسندی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ پیر اعجاز ہاشمی نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی ایسے شرمناک واقعات کا نوٹس مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ بگ باس سے 10 دِنوں میں ہی آؤٹ

ممبئی: بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 سے 10 دنوں میں ہی باہر کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ کا کہنا تھا کہ نوازالدین بچوں کو لے کر پیرس جارہے تھے تو میں نے سوچا میں اکیلی کیا کروں مزید پڑھیں

مہوش حیات نے اپنی فلم پروڈکشن کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نئی فلم سمیت شوبز سے جُڑے دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ مہوش نے میزبان حسن مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ایلن آرکن چل بسے

نیویارک: آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ایلن آرکن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے بیٹوں نے ان کے انتقال کی خبر سے آگاہ کیا تاہم ایلن کی موت وجہ بیان نہیں کی گئی۔ ایلن ’لٹل مس سن شائن‘، ’مارلے اینڈ می‘ اور ’ملین ڈالر آرم‘ جیسی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں پارٹی سربراہ کی دستخط کے ساتھ 19 جولائی تک دی جاسکتی ہیں۔ الیکشن مزید پڑھیں