آئی ایم ایف سے معاہدے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا ردعمل

کراچی: سابق وزیر داخلہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان  ہونے والے اسٹینڈ بائی معاہدے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ معاہدہ کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو ایک سال کے دوران 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ ریلیز، مداح پرجوش

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔  دونوں فنکاروں کی رومینٹک کامیڈی فلم نے پہلے روز زیادہ رش نہیں لیا لیکن پہلے دن سینما جانے والوں نے فلم کو شاندار قرار دیا ہے۔ سینما میں جاکر  فلم دیکھنے والوں کو مزید پڑھیں

’سنگھم آگین‘ کیلئے اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے اجے دیوگن کو جوائن کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے دو سپر اسٹار اکشے کمار اور رنویر سنگھ بلاک بسٹر سیریز سنگھم کی اگلی فلم میں ایکشن اداکار اجے دیوگن کو جوائن کریں گے۔  دونوں اداکار اسے قبل روہت شیٹی کی فلموں میں سوریہ ونشی اور سمبا کے کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور اب ’سنگھم آگین‘ مزید پڑھیں

عید الاضحٰی کے موقع پرسینما گھروں کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں

 لاہور: عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر سینما گھروں کی رونقیں عروج پر ہیں، شہری جہاں رومانوی، ایکشن اور تھرل فلمیں دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے وہیں مہوش حیات، رمشا خان، حرا مانی، شہریار منور، وہاج علی ، معمر رانا شامل خان سمیت نامور فنکاروں کو بھی ایکشن میں دکھائی دینے کے بھر پور مواقع مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار شکیل آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ سینئر اداکار شکیل یوسف کو کراچی میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شکیل یوسف کی نماز جنازہ ڈیفنس میں قائم سلطان مسجد میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، ساتھی فنکاروں اور گورنر سندھ نے شرکت کی۔ بعد ازاں شکیل یوسف کو آہوں سسکیوں کے مزید پڑھیں

اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے مشہور کامیڈی فرنچائز ’ہاؤس فل‘ کے پانچویں پارٹ کا اعلان کردیا۔  اپنے انسٹاگرام میں خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ وہ پانچویں پارٹ میں ’پانچ گنا پاگل پن‘ کیلئے تیار ہوجائیں۔ فلم کو ترن منشکھانی ہدایت کاری دیں گے اور ساجد مزید پڑھیں

روسی فوج کے 27 جون کو شہر کراماتورسک میں حملے میں 12 افراد ہلاک

یوکرین کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوج کی طرف سے 27 جون کو شہر کراماتورسک میں ایک ریستوران پر کیے گئے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں کی جانب سے دونیتسک علاقے مزید پڑھیں

جب ‘آنگن ٹیڑھا’ کے ہدایت کار نے شکیل کو اکبر کا کردار نبھانے کا کہا

کراچی —  فلم، اور ٹی وی کے نامور اداکار اور معروف ڈرامہ سیریل ‘ان کہی’، ‘آنگن ٹیڑھا’ اور ‘انکل عرفی’ میں اپنی لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت پانے والے اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ لیجنڈ ری اداکار کافی عرصے بیمار تھے اور ان کی وفات 29 جون کو مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل،جلاؤ گھیراؤمیں شدت، بس اور ٹرین سروس بند

پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف جاری ہنگاموں میں شدت آ گئی، متعدد گاڑیوں اور املاک کو آگ لگادی گئی،150افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگاموں میں شدت کے باعث پیر س کے کچھ علاقوں میں کرفیوں نافذ کردیا گیا، ہے جبکہ۔ بس اور ٹرین سروس بھی بند کردی گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ ہم اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز میں آئی ایم ایف کو آمادہ کیا، چاہتے تھے آئی ایم ایف کا پروگرام 9 ماہ سے زیادہ کا نہ ہو، پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں