بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ، مقبوضہ کشمیر عید نماز سے روک دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کی تاریخی مسجد میں عید نماز ادا کرنے سے روک دیا ،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نا تھم سکا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارت نےعید نماز سے قبل  جامع مسجد کے مرکزی دروازے مزید پڑھیں

کراچی؛ میئر کے احکامات پرآلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد گرفتار

  کراچی:  پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں آلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے میئر کراچی کے احکامات پر آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کر گندگی پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 34  افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں کے مایہ ناز اداکار شکیل انتقال کرگئے

  کراچی: ٹیلی ویژن کے باکمال اداکار شکیل احمد  85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈراموں کے لیجنڈری  اداکار علیل اور چار روز سے نجی اسپتال میں داخل تھے۔ چھوٹی اسکرین کے نام ور  اداکار نے متعدد ڈراموں میں باکمال اداکاری اور یادگار کرداروں سے شہرت پائی۔ ان کے مقبول ڈراموں مزید پڑھیں

جموں کو بھارتی کشمیر سے الگ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر زور پکڑنے لگا

سرینگر —  بھارتی حکومت کی طرف سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاست کو دوحصوں میں تقسیم کرکے انہیں براہِ راست وفاق کے کنٹرول والے علاقے بنانے کے تقریبا” چار سال بعد جموں کو ایک الگ ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے۔ بھارت نے 2019 میں کشمیر کی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی متعدد  ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی  فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان متعدد  ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے۔ صدر ایردوان نے شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ ، کے صدر ایرسین تاتار، آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف، قازقستان کے صدر قاسم جومرت توکایف، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان، صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 1 دہشت ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے

خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق  خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحیٰ پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عید الاضحی ان مہینوں میں ہمارے شہریوں کے درمیان بھائی چارے کی فضا کو مضبوط کرے گی جب 6 فروری کے زلزلے سے ہمارے دل جل رہے ہیں۔ صدر ایردوان نے یہ بھی کہا کہ "اب مزید پڑھیں

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر   اور   ترک مسلح افواج (TSK) کے کمانڈنگ اسٹاف نے رات عراقی سرحد کے زیرو پوائنٹ پر آق طوطن  میں ترک فوجیوں کے  ساتھ رات گزاری ہے ۔ یشار گیولر  نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد  اور  خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک

نیو یارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک ہوگئی،امریکی نشریاتی ادارے سی این این  نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلا دی، خفیہ آڈیو سنہ 2021کی بتائی جا رہی ہے، آڈیو میں مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف کررہے ہیں۔ آڈیو میں ٹرمپ اپنے اسٹاف ممبرز، مزید پڑھیں

سویڈن میں پولیس کی سرپرستی میں عیدگاہ کے باہرقرآن پاک نذرآتش

اسٹاک ہوم: سویڈن عدالت کی اجازت کے بعد انتہا پسندوں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مرکزی مسجد کے باہر احتجاجاً قرآن کو نذر آتش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر انتہا پسند شخص شخص نے قرآن کو پھاڑا اور جلایا۔ سویڈیش پولیس نے مذکورہ شخص کو تحفظ فراہم کیا مزید پڑھیں