پی ٹی آئی چھوڑنے والے  گرفتاریوں سے نہیں بچ پائیں گے، منظور وسان

کراچی: مشیر زراعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔ منظوروسان نے کہا کہ ویسے بھی یہ دو تین ماہ ملک میں الیکشن کے ہیں، پی ٹی آئی مجنوں کی پارٹی ہے اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم نے کہاکہ پی آئی اے خسارے سے نکلے کی استعداد رکھتی ہے، شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی بہتری مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کی سرحد پاراورسرحد کےاندرجدوجہد کو پسِ پشت نہیں ڈالا جاسکتا : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ہماری فوج کی جدوجہد، سرحد کے اُس پار یا ہماری اپنی  سرحد کے اندر ، کبھی بھی پس پشت نہیں ڈالی جا سکتی۔ وزیر قومی دفاع   یشار گیولر  نے    آق طوطن سرحدی چوکی   بٹالین کمانڈ میں عید ملنے کے بعد لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل موسی آو مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کی جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شولز سےٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رابطے کے  دوران دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4افراد ہلاک

کیف:روس کا یوکرین کے شہر کراماٹوسک میں واقع ریسٹورنٹ پر میزائلحملہ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے مشرقی شہر کراماٹوسک میں میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور متعدد زخمی  ہوئے ہیں، روس نے یوکرین کے شاپنگ سینٹر اور ریسٹورنٹ کو نشانہ بنایا اورمیزائل داغے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جس مزید پڑھیں

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام احرام کی حالت سے باہر آ گئے

مکہ مکرمہ:مناسک حج کی ادائیگی کے دوران جمرات میں بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور قربانی کرنے کے بعد حجاج کرام احرام کی حالت سے باہر آ گئے۔ بیت اللہ شریف کا طواف زیارت، آئندہ تین دن منی میں قیام اور شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد مناسک حج کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ مزید پڑھیں

غرباو مساکین اور رشتہ داروں کو قربانی کے گوشت کی تقسیم میں یاد رکھیں، دردانہ صدیقی

کراچی: سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پوری امت مسلمہ کو بالعموم اور پاکستانی قوم کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحی ایک مذہبی تہوار ہے لیکن دراصل اس جذبہ ایثار و قربانی کا نام ہے جس نے حضرت ابراھیم علیہ السلام مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023: ایک بار پھر پی سی بی کا وارم اپ میچز کا مطالبہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اکتوبر میں بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچوں میں غیر ایشیائی ٹیم کو کھیلنے کے مطالبے کو تسلیم کر لیا ہے۔ پی سی بی نے مبینہ طور پر آئی سی سی کو لکھے گئے ایک مزید پڑھیں

امریکہ نے عمران خان کا سائفر سے متعلق دعویٰ پھر مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سائفر کے حوالے سے بیانیے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ منگل کو روزانہ کی بریفنگ میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا سائفر کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ متواتر یہ کہہ رہے ہیں کہ اس حوالے سے مزید پڑھیں

حکومت ملک کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف پُرامید ہیں کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک دو دن میں فیصلہ ہوجائے گا۔ وزيراعظم نے چند روز میں منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آئی ایم ایف کرسٹلینا جارجیوا سے آج چوتھا رابطہ کیا، فرانس میں تین ملاقاتوں کے بعد آج ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس کے دوران معاشی صورت مزید پڑھیں