ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں : بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ مخالفین کے درمیان خاموش نئی سفارت کاری کے بعد ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے۔بلنکن نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز میں بدھ کے روز بات کرتے ہوئے بتایا کہ’’ اگر چہ ہم سفارتی راستے تلاش کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی کامیابی امریکی ترجیح ہے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک اہم بیل آؤٹ ڈیل کے لیے اسٹاف کی سطح کا معاہدہ ‘اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع ہے’ ، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ان مذاکرات میں فریق نہیں ہےتاہم وہ پاکستان کو آئی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا پاکستان،ترکیہ دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے پر زور

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں ترکیہ کے سفیرمہمت پاچاجی سے لاہور میں ملاقات کے دوران کہی۔ گورنرنے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں ترقی کرنے کے لئے ہمیں ترکیہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے مزید پڑھیں

’مشن امپاسیبل 7‘ کیلئے ٹام کروز کا ہوش اڑا دینے والا خطرناک ترین اسٹنٹ

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز ’مشن امپاسیبل‘ کا ساتواں پارٹ جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے جس کا شائقین کو بے تابی سے انتظار ہے۔  فلم کے مرکزی اداکار ٹام کروز نے فلم کے ایک خطرناک اسٹنٹ کی پس پردہ تفصیلات شیئر کی ہیں جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ڈائریکٹر کرسٹوفر میک مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ طلاق کی خبروں پر سیخ پا، شدید ردعمل دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ آسن نے اپنے شوہر راہل شرما سے طلاق لینے کی افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا۔  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ایسی بکواس افواہوں سے انہیں بہت تکلیف پہنچی ہے۔ طلاق کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے آسن نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر 90 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان

 لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا اور اب اسے نیلام کیا جائے مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر شوبز فنکاروں کے رنگ؛ مداحوں کو عید کی مبارک باد

شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے عید الاضحیٰ منائی اور سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو دلی عید مبارک بھی دی۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر زرد رنگ کے کپڑے پہنے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو عید کی مبارک باد بھی دیتے ہوئے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کو اورریٹڈ اداکارہ کہنے پر نادیہ افگن نے خاموشی توڑ دی

یمنیٰ زیدی کو اورریٹڈ اداکارہ کہنے پر ٹرولنگ کی شکار سینیئر اداکارہ نادیہ افگن نے بالآخر خاموشی توڑ دی۔ معروف اداکارہ نادیہ افگن کو ایک پروگرام میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اوور ریٹڈ اداکارہ کہنے پر کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ یہاں تک کہ اس معاملے پر ممتاز اداکارہ بشریٰ مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  کے دوران دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت مزید پڑھیں

حکومتِ جرمنی ترکیہ یورپی یونین تعلقاتکے لیے اپنا کردار ادا کرے گی

جرمن حکومتی ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان  کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد برلن ، یورپی یونین (EU) اور ترکیہ کے درمیان سیاسی مذاکرات کو بحال کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے آپشنز پر غور کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔ 29تا30 جون کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں