صدر رجب طیب ایردوان کا جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے سوڈانی خودمختاری کونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح عبدالرحمان البرہان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  کے دوران عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی گئی  اوراس عید کو  سوڈانی عوام اور عالم اسلام کے لیے باعث رحمت مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ کرنے والا گرفتار، اگلا حدف اعتزاز احسن تھے:لاہور پولیس

لاپور :پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار شخص کا کہنا ہے اگلا حدف بیرسٹر اعتزاز احسن تھا۔ پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے 14 دیگر مقدمات میں مطلوب مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا ضروری ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو جو سہولت کاری مل رہی تھی ہم اس کا پہلے دن سے ذکر کر رہے ہیں، جب سزائیں ملنے لگیں مزید پڑھیں

کوشش ہے پاکستان کے ساتھ جلد از جلد معاہدہ ہوجائے: آئی ایم ایف

پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جلد معاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس آمدن کو بڑھانا احسن قدم ہے۔ ناتھن پورٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستانی حکام نے پالیسیوں کو مزید پڑھیں

عیدالاضحٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،وزیراعظم

Prime Minister Shahbaz Sharif will go to Azerbaijan tomorrow on a 2-day visit, Foreign Office اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ سماجی واقتصادی عدم مساوات کوکم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے۔  ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سابق وزیر ڈاکٹر امجد علی اور سوات کے سابق سٹی میئر گرفتار

پشاور:خیبرپختونخوا کے سابق وزیربرائے ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی اور سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان بھی گرفتار۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے دونوں رہنمائوں کو ان کی رہائش گاہوں سے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کے خلاف 9مئی کو نفرت انگیز تقاریر اور مزید پڑھیں

اگر روس زوال پذیر ہوتا ہے تو ہمارا انجام بھی یہی ہو گا، لوکا شینکو

بیلا روس کے صدر الیگزنڈر لوکا شینکو نے روسی  سیکیورٹی فرم  ویگنر کے روسی انتظامیہ کے خلاف   بغاوت  کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ "اگر روس  کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو ہم سب  اس کے ملبے تک آتے ہوئے  ختم ہو جائینگے۔” بیلاروسی جنرل رینک کی افتتاحی تقریب میں اپنی تقریر مزید پڑھیں

عوام پانی کو ترس رہے ہیں سندھ حکومت اور سلیکٹڈ میئر کیا کر رہے ہیں؟ حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر بھر میں پانی کی شدید قلت اور بحران بالخصوص ضلع وسطی میں پانی کی عدم فراہمی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں،لوگوں سے عید کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

ون ڈے ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے حکومت سے کلیئرنس درکار ہے، پی سی بی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں شمولیت کے لیے حکومت کی کلیئرنس درکار ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کی بنا پر ایشیا کپ پاکستان کے بجائے نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گے جس کے بعد پاکستان نے بڑا موقف مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو 7 لاکھ مالیت کے بیل اور 2 قیمتی بکرے چھین کر لے گئے

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں مسلح افراد چوکیدار سمیت 5 افراد کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جانور لیکر فرار ہوگئے جبکہ عزیز آباد میں مسلح افراد دو قیمتی بکرے اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی مزید پڑھیں