حکومت سویڈن کے سفیر کوطلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا نرم رویہ اُمت کے جذبات کے لئے درست ترجمانی نہیں، سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر دکھ ہے،حکومت سویڈن کے سفیر کوطلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروائے. سراج الحق کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی بے حرمتی پر انتہائی دکھ ہے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ خاقان فیدان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ کل جدہ میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ہنگامی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ وزارت کے مطابق، فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب بن فرحان سے مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن کی بیٹی اور اجے دیوگن کا بھانجا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اجے دیوگن کا بھانجا امان دیوگن اور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی جلد اسکرین پر ایک ساتھ ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امان دیوگن اور راشا تھڈانی کی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی جس کی ہدایتکاری ابھیشیک کپور کریں گے جبکہ ان کی مزید پڑھیں

گووندا نے مادھوری ڈکشٹ سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار گووندا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی کی بیوٹی کوئین مادھوری ڈکشٹ کے عشق میں مبتلا تھے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے مادھوری کیلئے اپنے جذبات بیان کیے اور دیگر اداکاراؤں کرشمہ کپور، روینہ ٹنڈن اور جوہی چاؤلہ کے ساتھ اپنے کام کے تجربات کو شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے فرحان اختر کی فلم ’جی لے ذرا‘ چھوڑ دی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار اور فلمساز فرحان اختر کی جانب سے فلم ’جی لے ذرا‘ کو بنانے کے اعلان کے بعد مداح بہت پرجوش تھے اور وہ خواتین کے مرکزی کرداروں پر مشتمل فلم دیکھنے کے متمنی تھے۔  فلم ’ جی لے ذرا‘ کیلئے کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور پریانکا چوپڑا کو فائنل کیا مزید پڑھیں

ہالی وڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی تشہیری مہم میں عالیہ بھٹ کو ٹرولنگ کا سامنا

لاس اینجلس: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کو ان کی پہلی ہالی وڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ کی تشہیری مہم کے دوران رویے پر مداحوں نے ’نان پروفیشنل‘ قرار دیا ہے۔  سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی اداکارہ اپنے شریک فنکاروں جیمی ڈورنن اور گال گیڈاٹ کے ساتھ موجود مزید پڑھیں

بی بی سی کی ’ورلڈ آن فائر 2‘ کا ٹریلر جاری، احد رضا میر کے شاندار ایکشن

  لندن: بی بی سی نے ویب سیریز ’ورلڈ آن فائر 2‘ کا ٹریلر جاری کردیا جس میں پاکستانی سپراسٹار احد رضا میر بھی شامل ہیں۔  مشہور ویب سیریز میں پاکستانی اداکار دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش انڈین آرمی کے ایک بہادر اور مستقل مزاج فوجی افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ٹریلر کی ابتداء مزید پڑھیں

سمندروں میں حاکمیت اور نیلے وطن پر سمجھوتہ نہ کرنے والا ترکیہ سب کے سامنے ہے، نائب صدر

نائب صدرجودت یلمازکا کہنا ہے  کہ اب سمندروں میں اپنی خودمختاری کے حقوق اور نیلے وطن  تفہیم پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والا ایک ترکیہ  سب کے سامنے ہے۔ یلماز نے یکم جولائی یوم ِ  جہاز رانی و  کیبوتاژ کے  موقع  پرسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں درج ذیل الفاظ رقم کیے ہیں:” اب  مزید پڑھیں

روسی صدر کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

مکاچکلا:سویڈن میں حکومت کی اجازت پر عید الاضحی کے دن قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران قرآن پاک سینے سے لگائے رکھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن جمہوریہ داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: یورپی یونین نے بھی مذمت کردی

برسلز: یورپی یونین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابیں جلانے کا عمل ’جارحانہ، بے حرمتی اور مکمل طور پر اشتعال انگیز‘ ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی مزید پڑھیں