صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ہوشاب میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد:صدراستحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹویٹر پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ 2اور زندگیاں وطن کی حفاظت کی خاطر قربان ہوگئیں، پاک فوج کے جوان دہشتگردوں کا مردانہ وارمقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ عبدالعلیم خان کاکہنا تھا مزید پڑھیں

مسجد کے باہر قرآن شہید کرنا " اسلام و فوبیا " ہے: سویڈش حکومت

سویڈن کی حکومت نے اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر گزشتہ بدھ کو قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلاموفوبیا عمل قرار دیا ہے۔ سویڈش  امور خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس بات کو بخوبی سمجھتی ہے کہ سویڈن میں ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا: نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ گزشتہ دور میں ججز پر دباؤ ڈال کر بھی غلط فیصلے صادر کرائے گئے۔ 150 سے زائد پیشیاں بھگت کر بھی انصاف نہیں ملا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی دبئی مزید پڑھیں

.بلوچستان:دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، میجر سمیت 2جوان شہید

ہوشاب: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2جوان شہید اور ایک سپاہی زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی، او آئی اسی اجلاس طلب

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج بن گیا، دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، گھناؤنے فعل کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے آئندہ ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا، جس میں ضروری اقدامات سے متعلق اجتماعی موقف اپنایا جائے گا۔ عراق مزید پڑھیں

افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب

کابل:افغانستان کے طلبا کیلئے بھارت کی مسلم دشمن پالیسیاں بے نقاب ، بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو پہلے سے جاری کیے گئے تمام ویزے منسوخ کردیئے،مودی کے بھارت میں اب مسلمانوں کا مستقبل تاریک سے تاریک تر ہوتا جارہاہے۔ طالبان کے قبضے کے بعد سے افغان طلبا کے لیے بھارت کی غیر متزلزل حمایت مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ: سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر  ایک بیان میں بتایا  کہ ہماری بہادر فوج  نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے نو دہشتگردوں کو فضائی آپریشن میں مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ‘اللہ یار اینڈ دی ہنڈریڈ فلاورز آف گاڈ’ میں نیا کیا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں "اینی میٹڈ "فلمیں زیادہ تو نہیں بنیں لیکن ہدایت کار عزیر ظہیر خان کی ‘اللہ یار اینڈ دی ہنڈرڈ فلاورز آف گاڈ’ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اینی میٹڈ فلموں کا مستقبل پاکستان میں روشن ہے۔ تھری ڈی ٹیکنالوجی میں بننے والی یہ فلم نہ صرف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 4جولائی سے ملک کے بالائی علاقوں میں مو ن سون بارشوں کا پہلا سلسلہ داخل ہوگا جبکہ 4سے 8جولائی کے دوران شمالی پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت شمالی پنجاب کے بیشتر علاقوں راولپنڈی،اسلام مزید پڑھیں