بجلی کے شارٹ فال میں کمی، لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکی

اسلام آباد: مون سون بارشوں کے باعث بجلی کے شارٹ فال میں کمی آ گئی لیکن لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہو گیا، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 856 میگا واٹ سے کم ہو کر صرف 5 ہزار میگا واٹ پر آ گیا ہے مزید پڑھیں

نیب کو 30 روز کے لیے ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا

قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کو انکوائری کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے 30 دن تک حراست میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگیا۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا جس کے تحت ملزم مزید پڑھیں

سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں ، آئی ایم ایف سے 9 ماہ کیلئے ایک معاہدہ ہوا جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا، سوال یہ ہے ؟ کیا یہ ایک حل ہے، چند ماہ بعد کیا مزید پڑھیں

آتش بازی: امریکہ میں یومِ آزادی کے جشن کا لازمی حصہ

ویب ڈیسک —  چار جولائی امریکہ کا یومِ آزادی، امریکی روایات اور اقدار کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ اس روز امریکی ثقافت کا خاص اظہاربار بی کیوز کے اہتمام، پریڈز اور آتش بازی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ یومِ آزادی پر خوشی کا یہ دھماکہ خیز مزید پڑھیں

امیشا پٹیل ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما کی بدانتظامی پر سیخ پا

ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی نئی آنے والی فلم ’غدر2‘ کے پروڈیوسر انیل شرما پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹس کی ایک سیریز میں اداکارہ نے پروڈیوسر انیل شرما کو شوٹنگ کے دوران بدانتظامی پر آڑے ہاتھوں لیا ہے جبکہ انہوں نے فلم کی پروڈکشن کمپنی کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں

کچھ بھی ہوجائے پاکستان کبھی نہیں چھوڑوں گی، مہوش حیات

 لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں پاکستانی چھوڑ کر نہیں جائیں گی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مہوش حیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’میں نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے سیٹ پر کام کیا ہے اور آج بھی آپ کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کا ٹریلر ’مشن امپاسیبل 7‘ کے ساتھ سینما میں ریلیز ہوگا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اسے ہالی وڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کے ساتھ سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔  ہالی وڈ بلاک بسٹر سیریز کی فلم ’مشن مزید پڑھیں

’اوہ مائی گاڈ 2‘ میں اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائی گاڈ‘ کے پارٹ 2 میں سپر اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔  اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر نئی فلم کے دو پوسٹر جاری کیے ہیں جس میں سے ایک میں وہ لارڈ شیوا کے کردار میں موجود ہیں۔ دوسرے پوسٹر میں مزید پڑھیں

لوک گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

  کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ لوک گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے روایتی لباس میں ملبوس الن فقیر نے اپنی مخصوص گائیکی کے ذریعے صوفیانہ کلام کو جس انداز میں پیش کیا وہ صوفیانہ شاعری سے ان کی محبت کا واضح ثبوت ہے، ان کی مزید پڑھیں

ماہ جون میں ترکیہ نے 20 ارب 901 ملین ڈالر کی برآمدات سر انجام دیں

ماہ ِجون میں ترکیہ کی برآمدات 20 ارب 901 ملین ڈالر تک  رہی ہیں۔ وزارت تجارت نے ماہ ِ جون سے متعلقہ خارجہ  تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ جن کے مطابق جون میں ترکیہ نے   20 ارب 901 ملین ڈالر کی برآمدات سر انجام دی ہیں۔ رواں سال کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں