ایرانی صوبے سیستان۔ بلوچستان میں ریتلے طوفان کی بنا پر 400 سے زائد افراد نے اسپتالوں سے رجوع کیا ہے۔ نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کی خبر کے مطابق آندھی کی رفتار 104 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہونے والے علاقے میں فضا میں نمایاں سطح پر گرد و غبار کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
ہمارا مقصد اللہ کی بندگی اور اس سرزمین پر اسکے نظام کا نفاذ ہے، دردانہ صدیقی
اسلام آباد:سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے اسلام آباد میں حلقہ خواتین کے مرکزی دفتر کا افتتاح کیا۔تلاوت و تذکیر کے بعد اپنے خطاب میں دردانہ صدیقی نے کہا کہ عمارتیں مطلوب اور منزل نہیں, بلکہ ہمارا مقصد اللہ کی بندگی اور اس سرزمین پر اسکے نظام کا نفاذ ہے ۔ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف، ٹرانسپورٹ، ڈیپوٹیشن، ایڈیشنل چارج اور اسپیشل پے اور کرنٹ جارچ الاؤنس کی مد میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مد میں تیس سے پینتیس فیصد اضافہ کردیا، اس کے علاوہ اردلی مزید پڑھیں
ٹائی ٹینک کی طرح کے پانچ ہلاکت خیز ترین واقعات
No media source currently available
امریکہ اور چین کو عالمی مسائل پر تعاون کرنا چاہئیے، جینٹ ییلن
ویب ڈیسک۔ امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نے پیر کے روز امریکہ میں چینی سفیر شیا فانگ سے ملاقات کی ہے۔ وہ اس ہفتے چین کے دورے پر روانہ ہو رہی ہیں جسے چین کے ساتھ کشیدہ تعلقات پر توجہ کی بائیڈن انتطامیہ کی کوششوں کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
زاپوریا نکلیئر پاور پلانٹ کی بیک اپ لائن مرمت کے بعد بحال، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے صدر رافیل ماریانو گروسی نے کہا کہ یوکرین کے زاپوریا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو 4 ماہ کے بعد دوبارہ سے بیک اپ پاور لائن سے جوڑ دیا گیا ہے، لیکن خطے میں جھڑپوں کے باعث اس اسٹیشن کی صورتحال کافی نازک ہے۔ ایجنسی کی جانب سے اس حوالے سے جاری مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
جنیوا:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ترجمان عالمی انسانی حقوق کونسل کے مطابق ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، جو ممکنہ طور پر رواں ہفتے کے آخر میں ہوگا۔ واضح رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیا ہے ۔ رجب طیب اردوان نے سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کی بے حرمتی کو اسلام پر ایک مزید پڑھیں
عوام کو حقوق دلاکر اہل بلوچستان کو آزادکرائیں گے، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ:جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی بلوچستان وحق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہےکہ حق دوتحریک خضدار وبلوچستان کو امن وانصاف اورحقوق دیں گے گوادر کے عوام کو حقوق دلاکر اہل بلوچستان کو بھی سیاسی دکانداروں مفادپرست وپیٹ پرستوں کی چنگل سے آزادکریں گے۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاکہ خضدار کے نام مزید پڑھیں
چین نے گیلیئم اور گرمینیئم کی پیداوار محدود کرنے کا اعلان کر دیا
چین نے چپ اور دیگر برقی آلات میں استعمال ہونے والے گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو قومی سلامتی اور مفادات کے پیش نظر محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی امور تجارت کے مطابق،قومی سلامتی و مفادات کے تحفظ کے تحت گیلیئم اور گرمینیئم کی برآمدات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں