نیو یارک:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر نے لیورپول کے اسٹرائیکر محمد صلاح سے معاہدے کیلئے رابطے بڑھانا شروع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب النصر کرسیٹانو رونالڈو کے بعد رواں سیزن میں محمد صلاح سمیت بڑے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کے لیے پرعزم ہے جبکہ التحاد کلب فرانسیسی کھلاڑیوں میں کریم مزید پڑھیں
زمرہ:
دورۂ سری لنکا: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
کراچی: دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ریجنل اکیڈمی گراؤنڈ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر جاری ہے۔ دوسرے روز بدھ کو بھی ٹریننگ سیشن کاانعقاد ہوا،کوچز کی نگرانی میں کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں مصروف رہے۔بیٹرشان مسعود نے قومی کیمپ کو جوائن کرلیا تاہم فاسٹ بولر حسن علی کی مزید پڑھیں
ترکیہ کی قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ترکیہ کی انڈر 17 قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم، سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے مقابل کورٹ میں اتری۔ ٹیم نے، 25۔11، 25۔22 اور 25۔18 کے ساتھ، تینوں سیٹوں میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل مزید پڑھیں
اسٹولٹن برگ کی مدت فرائض میں توسیع،صدر ایردوان کی مبارکباد
صدر رجب طیب ایردوان نے مدت فرائض میں ایک سال کی مزید توسیع پر نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ کو مبارک باد دی ہے۔ صدر نے اپنی ٹویٹ میں نیٹو کونسل کی طرف سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ اسٹولٹن برگ اس مدت میں اپنے مزید پڑھیں
بارش میں کرنٹ لگنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سےموٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ شہر بھر میں جاری بارش کے دوران چونگی امر سدھو بوستان کالونی میں بجلی کی ہائی وولٹیج تار ٹوٹ کر سڑک پر گر گئی جس کے نتیجے میں گلی میں سے گزرنے والے دو موٹر مزید پڑھیں
روسی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا
ماسکو:روسی فضائیہ کا مگ 31لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ جبکہ طیارے کے پائلٹ لاپتا ہوگئے،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لڑاکا طیارہ روس کے مشرقی جزیرہ نما صوبہ کامچٹکا سے متصل بحرالکاہل کے ایواچا بے میں جا گرا تھا۔ روسی بحریہ نے بحرالکاہل میں گرنے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹوں کی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا 7 جولائی کوپاکستان بھر میں یومِ تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیاہے۔اس دن ملک گیر احتجاج کیاجائے گا۔ سویڈن واقعے پر قومی لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئےجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بیحُرمتی، حکومت کا 7 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں
امریکہ میں یومِ آزادی کی تعطیل پر فائرنگ کا واقعہ، پانچ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں امریکہ کے یومِ آزادی کی تعطیل پر پیر کی شب ایک شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ملزم نے بعد ازاں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق 40 سالہ شخص نے پہلے ایک گھر میں گھس کر مزید پڑھیں
امریکہ میں غیرمساعد موسمی حالات کی وجہ سے4000 سےزائد ملکی اوربین الاقوامی پروازیں تاخیرکا شکار
امریکہ میں غیر مساعد موسمی حالات کی وجہ سے 4000 سے زائد ملکی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ فلائٹ اویئر فلائٹ ٹریکنگ سائٹ کے مطابق، 4 جولائی کے یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے سفر کرنے والے ہزاروں مسافر ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں ، جب کہ 4,165 پروازیں مزید پڑھیں