استحکام پاکستان پارٹی کا آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے الحاق نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی کے منحرف رہنماؤں کی بنائی ہوئی استحکام پاکستان پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ الحاق کرنے کے بجائے اپنے امیدوار الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین، صدر علیم خان اور دیگر سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں استحکام پاکستان مزید پڑھیں

ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنوں کو زندگی کے اداس ترین دن قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کیا اور سوال کیا کہ یہ کب کی تصویر ہے؟ جس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے دیے ہوئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاوا ہے، کاجول

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست شاہ رُخ خان کے دیئے گئے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے پر پچھتاوا ہے۔ یہ بات کاجول نے بھارتی میڈیا کو دیئے ہوئے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کاجول کے مطابق انہیں افسوس ہے کہ وہ شاہ رُخ مزید پڑھیں

ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی ولادت

  کراچی: مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ثنا خان کے ہاں بیٹے کی ولادت 5 جولائی کو ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ ثنا مزید پڑھیں

لاہور بارش؛ اداکارہ نادیہ جمیل کا گھر پانی میں ڈوب گیا

 لاہور: شہر میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے گھر کا بیرونی حصہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انکے گھر کا بیرونی حصہ مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ نادیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ خان اچھے اداکار مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 45

ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع رِیزے شہر جو اپنی قدرتی خوبصورتی اور چائے کی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے، اپنی ایک مقامی ڈش "مُحلمہ” سے اس علاقے کے فوڈ کلچر میں ایک الگ رنگ ڈالتا ہے۔ ریزے محلمہ کی پیداوار میں، جو 2021 میں ریزے ایوان صنعت و تجارت کی درخواست مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے کہا بہادر عمران خان کو فوج نہیں توڑ سکتی، اسد علی طور

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فوج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نہیں توڑ سکتی۔ وہ بہت بہادر ہیں۔ انہوں نے بالآخر اس بات کی تصدیق بھی کر دی کہ انہوں نے اعلیٰ ترین عدالت میں ہم خیال ججوں کا ایک بلاک بنا رکھا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوامیں شدیدبارشیں، خواتین وبچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اورخیبر پختونخوامیں شدید بارشوں کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہارگئے. صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کے نتیجے میں اہم شاہراہیں سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں، جہاں تاحد نگاہ پانی ہی پانی موجود تھا۔شہر بھر کے درجن سے زائد علاقوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں