وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہےکہ ترک ضلع شرناق کے علاقے بیستلر دیریلر میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے سوشل میڈای پر بتایا کہ علاقے میں اتاق اور جے ڈرون کی مدد سے آپریشن کیا گیا جس میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں، یہ دو دہشتگرد سات جون کو ضلع مزید پڑھیں
زمرہ:
بہادر عمران خان کو فوج نہیں توڑ سکتی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فوج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نہیں توڑ سکتی۔ وہ بہت بہادر ہیں۔ انہوں نے بالآخر اس بات کی تصدیق بھی کر دی کہ انہوں نے اعلیٰ ترین عدالت میں ہم خیال ججوں کا ایک بلاک بنا رکھا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
سویڈن واقعہ؛ وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جمعہ 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منایا جائے گا۔اس موقع پر سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
سویڈن واقعہ: جماعت اسلامی کا جمعہ کو دنیا بھر میں یوم مذمت منانے کا اعلان
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے رابطوں کے نتیجہ میں اتفاق رائے ہوا کہ المناک واقعہ کے خلاف پاکستان، ترکی، ملائیشیا، لبنان، بنگلہ دیش، مراکش ، جنوبی افریقہ سمیت پانچوں براعظموں کے مختلف ممالک میں 7 جولائی جمعتہ المبارک کو مشترکہ طور پر یوم مذمت منایا جائے گا۔ سراج مزید پڑھیں
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا
لاہور :دورہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی کیمپ میں موجود ہیں۔ فاسٹ بولر حسن علی اور شان مسعود (آج) بدھ سے کیمپ جوائن کریں گے۔ زاہد محمود اور ساجد علی مزید پڑھیں
زمبابوے کی ٹی10 لیگ؛ عامر، حفیظ سمیت کئی بڑے نام شامل
ہرارے زمبابوے کے ٹی10 لیگ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افتتاحی ایڈیشن کیلئے ڈربن قلندرز کو جوائن کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی10 لیگ مقبول فرنچائز ڈربن قلندرز نے محمد عامر کے علاوہ آصف علی، طیب عباس طاہر بیگ جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کریگ ارون، ہلٹن کارٹ رائٹ، مزید پڑھیں
ایس سی او سربراہی اجلاس؛ دہشت گردی کے معاملے میں دہرا پیمانہ نہیں ہونا چاہیے’
نئی دہلی — شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں رُکن ممالک نے زور دیا ہے کہ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے بھی دہشت گردی کے معاملے پر نام لیے بغیر ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
یونان میں 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت پر مظاہرے
فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے Vasilisis Sofias Street، جہاں سفارت خانہ واقع ہے، ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس، ملک ریاض عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ ہوں گے: ذرائع کا دعویٰ
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ پراپرٹی کیس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین وعدہ معاف گواہ ہوں گے۔ نیب حکام کی جانب سے تمام تر کوششیں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین کو عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے پر مرکوز ہیں جبکہ ذرائع کا مزید پڑھیں
فرانس، نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری
پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، زیر زمین پارکنگ میں آگ بجھاتے ہوئے 24 سال کا فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مظاہروں میں شریک مزید 157افراد کو گرفتار مزید پڑھیں