جون میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ماہ جون میں مہنگائی میں 0.26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق دار کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد پر ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جون 2023 میں 29.40 فیصد مزید پڑھیں

سویڈن سے قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں،  وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کرکے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ سوئیڈن میں بے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کے حصول کیلیے درخواستیں طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے  سیاسی جماعتوں سے  انتخابی نشانات کے حصول کے لیے درخواستیں طلب  کر لی ہیں ۔  ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کی درخواستیں برائے  حصول  انتخابی  نشانات  بسلسلہ  جنرل الیکشن  2023  برائے قومی  / صوبائی  اسمبلیوں  )پنجاب ، سندھ ، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان   وہ سیاسی  جماعتیں  جوکہ انتخابی مزید پڑھیں

عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک:12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا، تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں،عائشہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرانے کی اجازت دیدی

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی۔  گزشتہ روزجسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف حکم امتناع واپس لے لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواستیں یکجا کرنے مزید پڑھیں

ڈومینیک سوبوسزلائی کا لیورپول کے ساتھ 70 ملین یورو کا معاہدہ

 برطانوی کلب لیورپول  نے ڈومینیک سوبوسزلائی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔  ہنگیرئین فٹ بالر کے ساتھ لیور پول نے پانچ سال کا معاہدہ کیا ہے جو کہ اس سے قبل جرمن کلب لیپ زیگ کے لیے کھیل رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ لیور پول اس معاہدے کے لیے فٹ بال کو ستر ملین یورو ادا مزید پڑھیں

ہمارے 7ہزار فوجی صومالیہ چھوڑ رہے ہیں: افریقی یونین مشن

افریقی یونین  نے صومالیہ میں متعین اپنے عبوری مشن سے دو ہزار فوجیوں کی واپسی مکمل کرتے ہوئے سات فوجی اڈوں کو صومالی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔   مشن کے مطابق، پہلے مرحلے مین دو ہزار فوجیوں کو واپس بلایا  گیا ہے  جس کے بعد ہم نے صومالیہ کے سات مکتلف علاقوں میں واقع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کرانے کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کو روکنے کا اپنا حکم امتناع واپس لیتے ہوئے الیکشن کرانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید مزید پڑھیں

چین: بارش اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند

بیجنگ: چین کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا۔متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے۔ چین کے علاقے انہوئی اور چونگ کنگ کے پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔جس نے ہر چیزکو تہس نہس کردیا، کئی بستیاں اجاڑ دیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے مزید پڑھیں

آنیوالے 45دن پاکستان کی معاشی سلامتی اور سیاسی مستقبل کیلئے اہم ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آنیوالے 45دن پاکستان کی معاشی سلامتی اور سیاسی مستقبل کیلئے اہم ہیں، پاکستان کے حقیقی مالک اس کے عوام ہیں، یہ مسترد شدہ سیاست دانوں کی جاگیر نہیں۔ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ دنیا کی نظریں مزید پڑھیں