پروفیسر محبوب الزماں بٹ  کی سویڈن میں قرآن کریم کے نذر آتش کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت

فیصل آباد: جماعت اسلامی نے قرآن کریم کے نذر آتش کرنے کے واقعہ پر سویڈن کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر، ناپاک جسارت پر کا سماجی، تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کرنے   اور او آئی سی کا خصوصی اجلاس بلاکر یورپی ممالک کی طرف سے ہونے والی اسلام مخالف سرگرمیوں کا فوری نوٹس مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کراچی سمیت 9 نئے صوبے تشکیل دینے کی تجویز

 اسلام آباد: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی نے مزید 9 نئے صوبے تشکیل دینے کی تجویز پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو بھی ایک صوبہ ہونا چاہیے۔  نجی چینل کے پروگرام میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ ضلع کو اپنے مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملک میں 9 صوبوں کے قیام کی تجویز

اسلام آباد:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک میں کراچی سمیت نو نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ مرزا محمد آفریدی نے یہ تجویز ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں دی، قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 2018 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹ کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی مزید پڑھیں

حافظ نعیم سے لاکھ اختلافات، مگر وہ قابلِ احترام ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے لاکھ اختلافات ہوں مگر وہ میرے لیے قابلِ احترام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا، شیروانی 4 سال بعد آجائے گی، حافظ نعیم صاحب رواداری کو فروغ مزید پڑھیں

آبنائے باسفورس کو آمدو رفت کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا

یاٹس مقابلوں کے باعث گزشتہ روز آمدورفت کے لیے بند آبنائے باسفورس دوبارہ سے جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی پرعالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد:قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اپنے بیان میں صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اس سے تمام مزید پڑھیں

معروف فٹنس انفلوئنسر 30 سال کی عمر میں انتقال کرگیا

معروف سوشل میڈیا سائٹ پر 8 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والا مقبول فٹنس انفلوئنسر جو لنڈنر 30 سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والا فٹنس انفلوئنسر جو لنڈنر ‘Joesthetics’ کے نام سے انسٹاگرام پر مشہور تھا، وہ لوگوں کو فٹنس کے طریقے کار اور جم مزید پڑھیں

عید الاضحی پر ریکارڈ فلموں کی تیاری

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2018ء میں مجھے کسی کام کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر کرنا پڑا، میں جس بس میں سوار تھا اس میں ایک بھارتی پنجابی فلم ’’کیری آن جٹا‘‘ لگی ہوئی تھی۔ فلم اتنی طنزومزاح اور کامیڈی سے بھر پورتھی کہ زندہ دلوں کے شہر سے مزید پڑھیں

مسٹر پرفیکشنسٹ کیریئر کے آغاز میں کس خوف کا شکار تھے

ممبئیٖ: بالی ووڈ کے کامیاب ترین ہیروز میں سے ایک اور فلم انڈسٹری کو نئی اور انوکھی کہانیاں دینے والے عامر خان اپنے کیریئر کے آغاز میں اس کامیابی کی امید نہیں کرتے تھے بلکہ وہ ایک ان دیکھے خوف کا شکار تھے۔ بھارتی معروف اداکار و ہدایتکار عامر خان نے فلم انڈسٹری میں اُس وقت مزید پڑھیں