اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ماہ(جون 2023 )کے دوران 9 فیصد کمی کے ساتھ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی ہے جو کہ مئی 2023 میں 38فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ گزشہ مالی سال مزید پڑھیں
زمرہ:
مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں ہوسکتا، وزیر خارجہ
ٹوکیو: وفاقی وزیرخارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ جب تک جموں وکشمیر کا تنازعہ مذاکرات کے ذریعے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں ہوتا اس وقت تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں ہوسکتا۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان اور جاپان کو علاقائی روابط کو فروغ دینے اور پورے خطے مزید پڑھیں
دورۂ سری لنکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا
کراچی: دورۂ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج منگل سے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ حنیف محمد ریجنل اکیڈمی گراؤنڈ پر تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑی پیرکی شب کراچی پہنچ گئے۔ان میں فریضہ حج کے ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچنے والے قومی کپتان بابر مزید پڑھیں
‘اگر قاتل کے پاس بندوق نہ ہوتی تو میرا بیٹا آج زندہ ہوتا’
واشنگٹن — "میں پوری دنیا دے کر اپنے بیٹے کی سانسیں خرید لیتا ،کاش کہ یہ ممکن ہو سکتا”۔۔۔اشک بار آنکھوں ، لرزتے لہجے اور حسرت بھری آواز میں صداقت فیاض نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ جب فروری کی ایک یخ بستہ شام کو انہیں اپنے بیٹے عدید فیاض کو گولی لگنے کی مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈے کا مسافروں کا نیا ریکارڈ
ترکیہ کے دنیا سے رابطہ کرنے والے استنبول ایئرپورٹ نے عیدالاضحیٰ کی 9 روزہ تعطیلات کے آخری دن اپنی پروازوں کے ذریعے مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ توڑ دیا۔ استنبول ایئرپورٹ آپریٹر آئی جی اے کے بیان کے مطابق 2 جولائی بروز اتوار 1642 پروازوں کے ذریعے 2 لاکھ 95 ہزار 961 مسافروں نے اس مزید پڑھیں
یونان میں 300 اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا
یونان میں 25 جون کو ہونے والے عام انتخابات میں پارلیمنٹ میں داخلے کے حقدار 300 اراکین اسمبلی نے حلف اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر فرائض سنبھال لیے ۔ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں ارکان کی اکثریت نے بائبل پر ہاتھ رکھتے ہوئے حلف اٹھایا جبکہ مغربی تھریس سے تعلق رکھنے والے ترک مزید پڑھیں
ترکی میں اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کا نیٹ ورک بے نقاب،7 گرفتار
انقرہ: ترکیہ نے اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کا56 رکنی نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے موساد کے سات اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ نے ملک میں فعال خفیہ اسرائیلی نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنے کا دعوی کیا ہے، ترکی کے انٹیلی جنس ادارے ایم آئی مزید پڑھیں
پنجاب: بے گھر سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری
لاہور : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا 19 واں اجلاس منعقدہوا،جس میں عیدالاضحیٰ پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سالڈ ویسٹ کمپنیوں کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیاگیا اور صفائی کے شاندار انتظامات پر متعلقہ حکام کی کارکردگی کو مزید پڑھیں
ہمارے ٹاؤن اور یوسی چیئرمینوں کو اب تک اختیارات نہیں دیے گئے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹاؤن اور یوسی چیئرمینوں کو حلف اٹھائے بارہ دن ہوگئے ہیں مگر اب تک انہیں اختیارات نہیں دیے گئے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ ٹرانزیشن آفیسرز ہی ٹاؤنز اور یو سیز میں اختیارات استعمال کر مزید پڑھیں
فلسطین پر اسرائیلی حملے، اموات کی تعداد 9 اور زخمیوں کی 50 ہو گئی
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہرجنین پر اسرائیل مسلح افواج کے فضائی حملوں اور چھاپوں کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنین پر فضائی حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور البرہ شہر میں اسرائیلی مزید پڑھیں