لاہور: نومئی واقعات میں ملوث ایک اور شرپسند حسان شاکر کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے والد اور اہلیہ نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ ملزم حسان شاکر کے والد نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے شرانگیز واقعات سے ہمارا خاندان دلی طور پر دکھی مزید پڑھیں
زمرہ:
یونان میں لاوریون کیمپ خالی کر دیا گیا
یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب واقع لاوریون کیمپ خالی کر دیا گیا ۔ یونانی پولیس کے مطابق ، اس کیمپ میں موجود 53 افراد کو دیگر مہاجر کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سال 1947 میں قائم کردہ اس کیمپ سے انخلا کا کام بلا کسی مشکل مکمل ہو گیا مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی مدت فرائض میں توسیع پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے مدت ِ فرائض میں مزید ایک سال کی توسیع کیے جانے والے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کو مبارکباد پیش کی۔ صدر ایردوان نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں نیٹو کونسل کی قرار داد کے تحت سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنے کا فیصلہ کردہ اسٹولٹن مزید پڑھیں
اسرائیل اپنی یکطرفہ کاروائیاں بغیر کسی وقفے کے جاری رکھے ہوئے ہے: وزیر خارجہ حقان فیدان
وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل اپنی یکطرفہ کارروائیوں کو غیر کسی رکاوٹ کے سرعت سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے، حرم کی حیثیت اور تقدس کے خلاف بنیاد پرست اشتعال انگیزی ناقابل قبول ہے۔ وزیر فیدان نےانخیالات کا اظہار آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں غیر مزید پڑھیں
پانامہ لیکس والا کیس جسٹس کھوسہ نے تیار کر کے پی ٹی آئی کے حوالے کیا، ایک موجودہ جج شامل تھے: سہیل وڑائچ
جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بارے میں مریم اورنگزیب نے جو کہا ہے وہ 100 فیصد درست ہے۔ جب پانامہ لیکس والا کیس لگا تھا تو پہلے چیف جسٹس نے اسے رد کر دیا تھا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سب سے پہلے اس بے بنیاد اور غیر اہم کیس کو خود قانونی شکل دی مزید پڑھیں
حکومت آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لائے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو مزید تجربہ گاہ بنانے کے بجائے اسلامی نظام ہی ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ قوم کے سامنے لائے۔ منصورہ میں مرکزی قائدین کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور ذکا اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔نئی کمیٹی میں ذکا اشرف کو پی مزید پڑھیں
آصف زرداری کے سیاسی تدبر اور قائدانہ صلاحیتوں کا معترف ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میں شروع سے ہی زرداری صاحب کے سیاسی تدبر اور قائدانہ صلاحیتوں کا معترف ہوں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا ارادہ تھا مگر پھر ہم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلیے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) تشکیل مزید پڑھیں
کیا بغاوت سے کمزور روس,چین کے عالمی مفادات پراثر انداز ہو سکتا ہے؟
واشنگٹن — روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی مسلح بغاوت نے جہاں یوکرین جنگ میں پھنسے صدر ولا دی میرپوٹن کے چلینجز میں اضافہ کر دیا ہے وہیں چین کے لیے بھی نئے سوالات اٹھائے ہیں کہ وہ کہاں تک امریکہ کی زیر قیادت مغرب کے مقابلے میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے میں ماسکو پر انحصار مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم کا شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں اہل کاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میران شاہ ، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے فوجی جوانوں کی شہادت پر دلی دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمدابراہیم، سپاہی جہانگیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں