کریتی سینن فلموں میں بطور پروڈیوسر ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی فلم ہیرو پنتی سے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کریتی سینن نے کئی کامیاب فلموں کے بعد اب بطور پروڈیوسر کام کرنے کا ارادہ کر لیا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کی آئیکونک پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی چل بسی

وکٹوریہ سٹی: ہانگ کانگ کی مشہور پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی خودکشی کی کوشش کے باعث 3 دن کومہ میں رہنے کے بعد چل بسی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوکولی کی بہن نے سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ان کی بہن نینسی کا کہنا تھا کہ کوکولی پچھلے کچھ مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

برسات کا موسم کس کو اچھا نہیں لگتا گرمی میں جب ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں اور بارش ایک دم انسان کا موڈ خوش گوار کردیتی ہے۔ جولائی سے اگست پاکستان میں مون سون کا مہینہ ہوتا ہے۔ لوگ اس موسم کو ساون بھی کہتے ہیں اس دوران پکوڑے سموسے چائے بہت شوق سے نوش کئے مزید پڑھیں

سعودی عرب: حجاج کو خدمات فراہم کرنیوالی کمپنی کے گودام میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

ریاض: مکہ مکرمہ میں حجاج کے لیے خدمات فراہم کرنے والی ایک کمپنی کے گودام میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 6 افراد زخمی ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گودام جس کمپنی کے زیر استعمال تھا، وہ افریقی ممالک کے حجاج کو مختلف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سویڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوئیڈن میں قرآن پاک کی توہین کے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کی گئی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کو شکست: نیدر لینڈز نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

بلاوایو: ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں نیدر لینڈز نے اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈ کپ 2023 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاوایو میں ہونیوالے ورلڈ کپ کوالیفائرر میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے، برینڈن میک مزید پڑھیں

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  کراچی: مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میونسپل کارپوریشن نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ کے ایم سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارش کے پیش نظر تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہے، برسات کے دوران تمام افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔ مزید پڑھیں: کراچی مزید پڑھیں

کشن گنگا ڈیم کیس؛ عالمی ثالثی عدالت میں بھارت کا اعتراض مسترد

اسلام آباد —  عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشن گنگا ڈیم کیس کے تنازع پر عالمی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کر دیا۔ بھارتی دفترخارجہ نے اس بارے میں عالمی ثالثی عدالت کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا سربایہ کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت  کی  ہے۔ صدارتی محل کی جانب سے  جاری  کردہ بیان کے مطابق، ایردوان نے ووچچ کی جانب سے انہیں    دوبارہ صدر منتخب  ہونے مبارکباد   دیے  جانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں  صدر مزید پڑھیں