اسرائیل کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر حملوں میں نقصانات کا تعین

حکومتِ فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ  اسرائیل کے زیر قبضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جینن میں  دو روز تک  جاری رہنے والے حملوں  میں سینکڑوں  مکانات اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ فلسطینی کابینہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کا مزید پڑھیں

غلط فہمیوں سے متاثرہ پاک امریکہ تعلقات کو بحال کرلیا ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ ماضی میں غلط فہمیوں کے باعث پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوئے لیکن موجودہ حکومت کی سنجیدہ کوششوں کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بحال کیا گیا۔ اب امریکہ کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ امریکا کے 247 ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی مزید پڑھیں

فیکٹ چیک: عالمگیر ترین کا چیف جسٹس بندیال کے خلاف بیان پر مبنی ‘سوسائڈ نوٹ’ جعلی ہے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے طویل علالت سے تنگ آ کر مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر خودکشی کرنے کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ان کے نام سے منسوب ایک جعلی ‘سوسائڈ نوٹ’سامنے آیا ہے جو کہ پروپیگنڈا کی غرض سے سوشل مزید پڑھیں

لندن:تیز رفتارگاڑی اسکول میں گھس گئی،بچی ہلاک،16 افراد زخمی

لندن:جنوب مغربی لندن کے ایک پرائمری اسکول میں تیز رفتار گاڑی گھس گئی۔حادثے میں ایک بچی ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام نے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی بچی کی عمر 8 سال ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی نہیں، مزید پڑھیں

سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے،میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے۔  جمعہ کے روزٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے۔ ایک بد بخت نے قرآن مزید پڑھیں

دھمکی کیس:فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 14 جولائی تک موخر

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے خلاف دھمکی آمیز بیان سے متعلق کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 14 جولائی تک موخر کردی گئی۔ جمعہ کو اسلام آباد کے ایڈیشل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے الیکشن کمیشن کے خلاف دھمکی آمیز بیان سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ فواد چوہدری اپنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا عمرسرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دے دیا۔  جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے درخواست پرسماعت کی،لاہورہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  اہلیہ رابعہ سلطان نے بی کلاس کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ عمرسرفراز چیمہ کواختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کا دورہ چین: ‘صحت مندانہ مگر مفید مسابقت چاہتے ہیں’

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن چین کے دورے پر جمعرات کو بیجنگ پہنچ گئی ہیں۔ وہ چین امریکہ تعلقات میں تناؤ سے متعلق امور پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کریں گی۔ "اپنے ایک ٹوئٹ میں ییلن نے کہا،” میں چینی عہدیداروں اور کاروباری لیڈروں سے ملاقات کے لیے بیجنگ آکر خوش مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے شاہ رُخ خان کی ناک کی سرجری کی تردید کردی

ممبئی: بھارتی میڈیا نے فلم اسٹار شاہ رُخ خان کی ناک کی سرجری کی خبروں کی تردید کردی۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رُخ خان امریکہ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوئے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی مزید پڑھیں

شاہد کپور کی بلاک بسٹر فلم ’عشق وشق‘ کا سیکوئل جلد پیش کیا جائے گا

ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کی مشہور فلم ’عشق وشق‘ کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار روہت صراف نے شاہد کپور کی عشق وشق کے سیکوئل کی تیاری کی تصدیق کر دی ہے۔ روہت صراف نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے وہ عشق وشق کے مزید پڑھیں