اسلامو فوبیا مغرب کے کلچر میں تبدیل ہو رہا ہے،  مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہےکہ جنونی اور مذہبی دہشت گردوں کی جانب سے شعائر اسلامی کی توہین سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے، اسلامو فوبیا مغرب کے کلچر میں تبدیل ہو رہا ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ   اسلامی دنیا کے حکمران اور عالمی تنظیمیں اس سلسلے میں مزید پڑھیں

افواج پاکستان کا حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت

راولپنڈی: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کے 24ویں یوم شہادت کے موقع پر  زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  حوالدار لالک جان نے بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے لیے اپنی مزید پڑھیں

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر پونیت سُپر اسٹار کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی: بھارتی رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے سابق اُمیدوار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر پونیت سُپر اسٹار بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پونیت سپر اسٹار کے خلاف بھوپال پولیس میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پونیت کے خلاف ایف آئی آر فیضان انصاری کی جانب مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کے پہلے دن ریکارڈ بنادیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز کے پہلے دن ہی ویورشپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  دبنگ خان کی فلم پہلے 24 گھنٹوں میں پلیٹ پر فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن مزید پڑھیں

شاہ رخ کی ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی 500 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلموں ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ نے ریلیز سے قبل ہی اپنے نان تھیئریٹیکل رائٹس کی مد میں ریکارڈ قائم کردیا۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان اداکار کے دونوں فلموں کے رائٹس مجموعی طور پر 500 کروڑ میں فروخت کیے گئے مزید پڑھیں

سمانتھا رتھ پربھو کا شوبز سے ایک برس وقفہ لینے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے شوبز کیریئر سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ اپنی فلموں ’سائیٹڈل‘ اور ’کشی‘ کے بعد کسی بالی وڈ، تامل اور تیلگو فلمی پروجیکٹ کے معاہدے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے نئے پروجیکٹس مزید پڑھیں

’پی کے‘ اور ’تھری ایڈیٹس‘ کے مداح عامر خان کی نئی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہوجائیں

 ممبئی: ہندی سینما سے بڑی خبر سامنے آگئی، بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی ایک اور فلم مل کر بنائیں گے۔  راج کمار ہیرانی اور عامر خان اس سے قبل ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’پی کے‘ کے لئے مل کر کام کرچکے ہیں جس نے بالی وڈ انڈسٹری کو نئی مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان کی اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے، سویڈن کی نیٹو رکنیت کے موضوع پر ترک، سویڈش اور فِن وفود کے درمیان مذاکرات سے قبل ، نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ فیدان۔ اسٹالٹن برگ مذاکرات بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز  میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں ہو رہے ہیں۔ مذاکرات کے بعد  سویڈن کی مزید پڑھیں

عمران خان بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی کرپشن بے نقاب کرنے پر جنرل عاصم منیر سے ناراض ہیں: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اس لیے ناراض ہیں کیونکہ انہوں نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کی دوست مزید پڑھیں

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان سے مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،145کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے درجنوں درخت گر گئے، درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں اور کشتیوں کو نقصان پہنچا۔ طوفانی ہوائوں کے پیش نظر نیدرلینڈز اور جرمنی میں سینکڑوں پروازیں منسوخ جبکہ نیدرلینڈز کے شمالی مزید پڑھیں