فیصل آباد: پاکستان ریلوے کی ملک بھرمیں آن لائن جعلی ٹکٹیں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ملت ایکسپریس کراچی سے فیصل آباد آنے والی ٹرین میں 50مسافر جعلی ٹکٹوں پر سفر کرتے پکڑے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں سے ایک لاکھ دس ہزار روپے کرایہ اور جرمانہ وصول جبکہ پولیس نے مقدمہ درج مزید پڑھیں
زمرہ:
سویڈن واقعے کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں 500مقامات پر مظاہرے
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر سویڈن میں حکومتی سرپرستی و پولیس کے تحفظ میں اور عدالت کی اجازت سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جمعہ کو پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک میں یوم مذمت اورملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی میں تقریباً 500مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے 3 پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے
اسلام آباد:پاکستان کے 3پہلوان ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے کوچ فرید علی نے بتایا کہ محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کے جی کلاس میں حصہ لیں گے۔ کوچ فرید علی کے مطابق ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 16 سے 23 ستمبر تک سربیا میں ہوگی۔،فرید مزید پڑھیں
ایشیائی امریکیوں میں گنز کی خریداری کا رجحان بڑھنے لگا
No media source currently available
یورپی عدالت برائےانسانی حقوق کافرانس کی جیلوں میں گنجائش سےزیادہ افراد ٹھونسنے پرسزا دینے کا فیصلہ
یورپی عدالت برائے انسانی حقوق (ای سی ایچ آر) نے فرانس کے جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کو جیل میں ٹھونسنے پر سزا سنائی ہے ۔ یورپی عدالت برائے انسانی حقوق کے اعلان کردہ فیصلے کے مطابق، پیرس کے جنوب میں فریسنیس جیل میں تین سابق قیدیوں جنہیں 2016-2019 میں جیل میں گنجائش سے مزید پڑھیں
روس، یوکیرین کے اہم اہداف کو ٹھیک نشانہ بنا لیا گیا ہے، یوکرینی فوج کو بھاری نقصان
روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اس نے یوکرین میں غیر ملکی پیداوار بکتر بند گاڑیوں کے گوداموں کو ہائی الرٹ اسلحہ سے نشانہ بنایا ہے۔ وزارت کے ترجمان ایگور کونا شینکووف نے روسی فوج کی یوکرین جنگ سے متعلق کاروائیوں کے بارے میں ماسکو میں بعض بیانات دیے۔ روسی فوج کے یوکرین مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھالیا
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ آف پاکستان کی دوسری خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد سپریم کورٹ میں ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سینیئر ججز، اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
نوجوان قوم کا مستقبل، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے:شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل اور خوشحالی کی ضمانت ہیں، قوم کی ترقی کی کنجی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے اور ان پر سرمایہ کاری سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے اور مزید پڑھیں
اگلے 24گھنٹوں میں چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
اسلام آباد:آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ ہے جس کے باعث چناب میں انتہائی اونچے یا اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے،فلڈ وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت سے بڑا سیلابی ریلا مقبوضہ جموں سے مرالہ بیراج پہنچے گا،سیالکوٹ سے جھنگ تک ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں
لیہ اراضی کیس:عمران خان اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم
لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور بشری بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج مزید پڑھیں