سئیول: جنوبی کوریا کی مشہور کلاسیکل گلوکارہ لی سانگ یون کانسرٹ شروع ہونے سے چند منٹ قبل چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 46 سالہ گلوکارہ لی سانگ یون کوجنوبی کوریا کے شہر گمچیون میں منعقد ایک کانسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن وہ اسٹیج پر اینٹری سے کچھ دیر پہلے غائب ہوگئیں۔ پولیس حکام مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان نے آئی ایم ایف وفد سے وقت پر عام انتخابات کے انعقاد کی ضمانت مانگ لی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد سے وقت پر عام انتخابات کے انعقاد کی ضمانت مانگ لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں
بطور مسلمان بالی ووڈ میں تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا، ہما قریشی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں کسی تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اداکارہ ہما قریشی نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو ’انتہائی‘ محفوظ جگہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ میں لوگوں کو ان کے نام سے کوئی مطلب نہیں ہوتا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کا ائرپورٹ پر تلاشی کے دوران اظہارِ محبت کا مخصوص پوز، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران اپنا مخصوص پوز دینا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ پر موجود ہیں اور ایک اہلکار ان کی باڈی سرچنگ کر رہا ہے۔ بالی مزید پڑھیں
نئے منتخب بلدیاتی چیئر مینز اور وائس چیئرمینز کو اختیارات منتقل کیے جائیں ،حافظ نعیم الرحمان
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر کی ابتر حالت ہے ،پانی کے بحران ودیگر عوامی مسائل ہیں ،منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جارہے ،کراچی پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے ،کراچی کےمنڈیٹ پر قبضہ کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ۔ دفتر جماعت اسلامی مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار کر لئے
اسلام آباد:ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یونان کشتی حادثے کے مزید پڑھیں
لیبیا کی عدالت نے پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں3 افراد کو سزا دی
تریپولی:لیبیا کی عدالت نے ملک میں پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں تین افراد کو سزا دی۔ عدالت نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک مجرم کو عمر قید اور دیگر دو کو 20، 20سال قید کی سزا سنائی، تاہم مجرموں کی شناخت، قومیت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔لیبیا میں انسانی سمگلنگ کے کیس مزید پڑھیں
شاہ محمود ، اسد عمر جے آئی ٹی میں پیش، 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار
لاہور : 9 مئی واقعات کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے جے آئی ٹی میں پیش ہو کر بیانات قلمبند کرا دیئے، دونوں رہنماؤں نے 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مزید پڑھیں
اداکارہ مریم انصاری کے ہاں ننھی پری کی آمد، معین خان دادا بن گئے
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا مزید پڑھیں
ٹام کروز نے مشن امپاسیبل 7 کے دل دہلا دینے والے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی
نیویارک: ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز نے اپنی آنے والی نئی فلم مشن امپوسیبل 7 ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کی شوٹنگ کے مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ ٹام کروز کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ان کی فلم کے دل دہلا دینے والے مناظر دکھائے مزید پڑھیں