مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی منائی گئی 

اسلام آباد :  بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ، تحریک پاکستان میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی منائی گئی ۔ مادر ملت فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، تحریک آزادی میں ان کے اہم کردار کے باعث وہ مزید پڑھیں

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مشکلات میں اضافہ کیا، صدر آئی پی پی

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر مسائل میں اضافے کا باعث بنی ، پی ٹی آئی کے ساڑھے 3 سال کے بعد اس ڈیڑھ برس میں بھی عوام کا بیڑہ غرق ہوا۔ آئی پی پی کے صدر نے مزید پڑھیں

افغانستان نے پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

 چٹاگرام: افغانستان نے پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی، افغانستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کو 142 رنز سے شکست دی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 331 مزید پڑھیں

امریکہ: رہائشی مکان میں آگ، ایک بچّی سمیت 4 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست نیویارک کے دارالحکومت اولبنی کے ایک گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک 5 سالہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اولبنی کے کاونٹی افسر ‘کریگ ڈی ۔ایپل  ایس آر’ نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ایک بچی اور کمرے میں محصور رہ جانے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کے حملے، 5 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ دریائے اردن کے شمالی گاوں کفر قدوم اور شمالی شہر قلقیلیہ میں 5 فلسطینیوں کوزخمی کر دیا ہے۔ عینی شاہدوں سے موصول معلومات کے مطابق یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی فورسز کی حفاظت میں کفر قدوم  پر دھاوا بول دیا۔ دھاوے کے خلاف مزاحمت پر یہودی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈز کی کم سے کم تنخواہ 20 ہزار ہونی چاہیے:گورنر سندھ

کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سکیورٹی گارڈز کی کم سے کم تنخواہ 20 ہزار ہونی چاہیے، 12 یا 15 ہزار سے گزارہ نہیں ہوتا۔  میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ ہر بار بزرگان دین کے وسیلے سے طوفان ٹل جاتے ہیں، ہم معاشی بحران میں پھنسے ہوئے ہیں، معاشی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ڈیجیٹل رائٹس کا سب سے بڑا سودا ہوگیا

بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی اور کنگ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ڈیجیٹل حقوق 155 کروڑ روپے میں نیلام ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی 22 دسمبر 2023 کو بڑی اسکرین پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے تاہم فلم کی ریلیز سے قبل ہی مزید پڑھیں

سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ممبئی میں رکشہ میں سفر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’ممبئی کی ایک سٹرک پر ٹریفک جام ہے جہاں سارہ مزید پڑھیں

غیر فعال کئے گئے دہشت گرد اورنج کیٹیگری میں مطلوب دہشت گرد تھے: وزیر داخلہ یرلی قایا

ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے کہا ہے  کہ ضلع شرناک میں غیر فعال کئے گئے 2 دہشت گرد، مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں، اورنج کیٹیگری کے دہشت گرد تھے۔ یرلی قایا نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں ضلع شرناک کے علاقے بستلر دیرےلر میں 4 جولائی کوغیر فعال کئے مزید پڑھیں

سکھ رہنمادیپ سنگھ کا قتل، سکھوں کا لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر احتجاج

لندن: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے خلاف سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن لندن کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکھوں کو خالصتان کی آزادی سے مزید پڑھیں