بھارت نے بیراج سے پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلاب

بھارت  کی طرف سے دریائے راوی پر قائم کردہ بیراج کے دروازے کھولے جانے کے بعد پاکستان کے علاقے شکر گڑھ  میں سیلاب آ گیا ہے۔ پاکستان کے قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت نے شدید مون سون بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی  کے بیراج سے پانی چھوڑنا شروع کر  دیا ہے۔ بھارت کی مزید پڑھیں

‘مستقبل سے متعلق دعوے سیاسی قیادت کو کرنے چاہئیں، فوجی اسٹیبلشمنٹ کو نہیں’

اس وقت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور پی ٹی آئی دونوں دھڑے چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہو لیکن جس طرح نئی سیاسی جماعتیں بن رہی ہیں، نئے دھڑے بنائے جا رہے ہیں تو یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا اسٹیبلشمنٹ پھر ایک کمزور پارلیمنٹ چاہ رہی مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت بھی پاکستان کو ترقی کی جانب بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔ وفاقی دارالحکومت میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مسلمان کے لیے 2 ہی حالتیں ہوتی ہیں۔ ایک یہ کہ جب مزید پڑھیں

ترکیہ: روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگیا، ویڈیو پر وائرل

انقرہ: ترکی میں سیاحت کے لیے آیا ہوا ایک روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ استنبول میں تاریخی مسجد ایاصوفیا کی سیاحت کے لیے آئے ہوئے روسی سیاح نے اپنے دورے کے دوران صحیح بخاری کا درس سنا، جس کے بعد اسے ہدایت ملی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواستِ ضمانت مسترد

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما  شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت  کے جج حامد حسین نے فیصلہ مزید پڑھیں

ماضی کی حکومت کے پاس خوشحالی کا کوئی ایجنڈا نہیں تھا، خورشید شاہ

 کراچی: وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی، 9مئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کیلیے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے۔ خورشید شاہ  نے کہا کہ 2014 میں قانون شکنوں کو کھلی چھٹی نہ دی جاتی تو 9مئی کا واقعہ کبھی پیش مزید پڑھیں

امریکی لیگ کے لئے پی سی بی کی 25 ہزار ڈالر کی شرط،کرکٹرز ریٹائرمنٹ پر مجبور

لاہور:امریکی لیگ میں کھیلنے کے این او سی کیلئے پی سی بی کی جانب سے 25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی ہے۔ احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد آئندہ چند روز میں مزید کھلاڑیوں کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہے جانے کا امکان ہے، نظر مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل سے شروع ہوگا

 ہمبنٹونا:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل  سے شروع ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔ ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔  پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

ازبکستان کے صدارتی انتخابات،شوکت مرزوئیف دوبارہ منتخب

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف ایک بار پھر 7 سالہ مدت کے لئے صدر منتخب ہوگئے۔ خبر کے مطابق،  ازبک الیکشن کمیشن نے اتوار کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شوکت مرزیوئیف 87.1 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار مزید پڑھیں

روس: یوکرین کی طرف سے میزائل حملے، میزائلوں کو فضاء میں تباہ کر دیا گیا ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے کریمیا، روستوف اور کالوگا پر ایس۔200 میزائلوں  کے ساتھ حملے کئے ہیں۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  "روس فضائی و خلائی کمانڈ آفس کی طرف سے روس مسلح افواج کے سربراہ والیری گیراسیموف کو فراہم کردہ  رپورٹ کے مطابق یوکرین کے 4 مزید پڑھیں