سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے پر رضامند ہو گئے ہیں تاہم مونس الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے اپنے والد کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔ سینئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید چوہدری نے اپنے حالیہ وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ چوہدری پرویز الہٰی پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
قائمہ کمیٹی برائے قوائد و ضوابط اجلاس میں اراکین کی عدم شرکت، چیئرمین کا اظہار برہمی
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قوائد و ضوابط کے اجلاس میں اراکین کمیٹی کی عدم شرکت پر چیئرمین کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا۔ اراکین اسمبلی نے کمیٹی کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیا ہے،رکن کمیٹی سر دار ریاض حسین مزاری نے کہا کہ جواب سنیں گے ،جس پر چیئرمین کمیٹی نے خاموشی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو کراچی پر دوبارہ مسلط کرنے کی کوشش قبول نہیں کی جائیگی، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایک بار پھر کے الیکٹرک کو اہل کراچی پر مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ شدید حبس اور گرمی کے موسم میں شہر بھر میں پانی کی شدید قلت و بحران اور کے الیکٹرک مزید پڑھیں
سویڈن اور ترکیہ کے درمیان دفاعی ڈھانچہ تشکیل دیں گے: نیٹو
نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور سویڈن کے درمیان دو طرفہ دفاعی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے گا۔ اسٹولٹن برگ نے ویلنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل گزشتہ روز صدر ایردوان اور سویڈش وزیراعظم کرسٹرسن کے درمیان ہوئی ملاقات سے متعلق اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔ اسٹولٹن مزید پڑھیں
ومبلڈن مقابلے:جوکویچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا میگا ایونٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں نوواک جوکووچ نے پولینڈ کے ٹینس کھلاڑی ہیوبرٹ ہرکاز کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ سربین ٹینس سٹار نے ہیوبرٹ ہرکاز کو 6-7 ، (6-8 )، مزید پڑھیں
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز پاکستان منتقل ہو گئے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت پہلے سے بہتر ہے جبکہ سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز پاکستان منتقل ہو گئے ہیں۔ اسی حوالے سے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ رقم کی اس آمد سے سٹیٹ بینک کے پاس موجود غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے اور مزید پڑھیں
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پشاور سمیت کے پی کے کے اکثر اضلاع کے سفر سے روک دیا
لندن: برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، مزید پڑھیں
جولائی کا آغاز انسانی تاریخ کا گرم ترین ہفتہ قرار
نیو یارک:جولائی 2023 کا پہلا ہفتہ انسانی تاریخ کے گرم ترین 7 دن تھے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے زیرتحت عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او)نے ایک بیان میں بتائی۔ اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق اس سال پہلے ہی جون انسانی تاریخ کا گرم ترین جون ثابت ہو چکا ہے اور ایسا موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں
شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی
کراچی:سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں شیریں مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان کی وزیر اعظم اولاف اور نیٹو سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کی طرف سے نیٹو رکنیت کے لئے گرین سگنل کا منتظر ملک سویڈن کسٹم یونین کی تجدید اور ویزے کی معافی سمیت ترکیہ کے یورپی یونین رکنیت مرحلے کے ساتھ بھی فعال تعاون کرے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کل لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سویڈن کے وزیر مزید پڑھیں