صدر رجب طیب ایردوان نے ولنیئس کے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کی جو کہ ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات سے قبل صدر ایردوان نے ایک بیان میں کہا کہ اسٹریٹیجک ڈھانچے کے تحت امریکہ کے ساتھ اعلی سطح پر مشاورت جاری ہے جس کے ابتدائی مرحلے میں یہ ملاقات مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریبا 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے سبب دریائے یمونا میں پانی کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے خواجہ فاروق قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر مقرر
مظفر آباد: تحریک انصاف کے رہنما خواجہ فاروق کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے ۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
قرآن کی بے حرمتی مسلمانوں کے ایمان پر حملہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سویڈن میں قرآن نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی مذہبی منافرت کو ہوا دینے کے مترادف اور مسلمانوں کے ایمان پر حملہ ہے۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں
شاہ رخ کے ’جوان‘ ٹریلر نے تہلکہ مچادیا، ایک دن میں 100 ملین ویوز سمیٹ لئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کے سنسنی خیز ٹریلر نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک سو ملین سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔ ’جوان‘ ٹریلر میں اداکار کے ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور مختلف کرداروں نے مداحوں کو مزید پڑھیں
کیارا ایڈوانی اور کارتک آریان کی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ نے پوری دنیا سے 100 کروڑ بزنس کا ہندسہ عبور کرلیا۔ رومینٹک کامیڈی فلم کی شاندار کامیابی سے دونوں فنکار انتہائی خوش ہیں اور مسرت بھری کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے دونوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
نمرہ بُچہ کیلئے نیا اعزاز، بی بی سی کی جاسوسی سیریز کا حصہ بن گئیں
لندن: پاکستانی فنکار نمرہ بُچہ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا اور وہ اگاتھا کرسٹی کے ناول پر مبنی بی بی سی کی جاسوسی سیریز میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ اس سے قبل ہالی وڈ کے فلمی پروجیکٹس ’پولائٹ سوسائٹی‘ اور ’مس مارویل‘ میں کام کرچکی ہیں جبکہ وہ نئے پروجیکٹ میں ’مس ہمبل مزید پڑھیں
پریش راول نے بلاک بسٹر ’OMG‘ کے سیکوئیل میں کام سے انکار کیوں کیا؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور کامیڈین اداکار پریش راول نے وضاحت دی ہے کہ انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائے گاڈ‘ کے سیکوئیل میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ بطور اداکار انہیں فلم کے سیکوئیل کی کہانی پسند نہیں آئی تھی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کو بزنس کمپنی میں بھاری مالی نقصان کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز اسٹار کے ساتھ اپنے ذاتی بزنس بھی چلاتی ہیں اور انہوں نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی بزنس کمپنی ’فرنٹ را‘ بند ہونے سے انہیں بھاری مالی نقصانات کا سامنا ہے۔ ’فرنٹ را‘ کے آدھے سے زیادہ ملازمین مزید پڑھیں
روس: ہمیں، نیٹو کے حوالے سے ترکیہ کی ذمہ داریوں کا احساس ہے
ترکیہ کے، سویڈن کی نیٹو رکنیت پر ،رضامندی ظاہر کرنے کے بعد روس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” نیٹو کی طرف سے ترکیہ پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور ہم ان ذمہ داریوں کو سمجھ رہے ہیں”۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں