وفاقی کابینہ  نے ریلوے لینڈ اینڈ پراپرٹی رولز2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ  نے ریلوے لینڈ اینڈ پراپرٹی رولز2023 کی منظوری دیدی ،ریلوے اب زمینوں کو 33سال تک لیز پر دے سکے گا،لیز کی گئی زمینوں کا 5 سال تک کا کرایہ ایڈاونس میں لیا جائیگا، زمینوں کے کرایوں میں ہر سال اضافہ بھی کیا جائیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رولز کے تحت ریلوے معاہدے مزید پڑھیں

فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف  کو جواب

  کراچی: اداکارہ حمائما ملک نے فیروز خان کی شادی ختم سے متعلق الزام کا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ فیروز خان کی شادی سے متعلق ایک صارف نے ان کی بہن اور اداکارہ حمائما ملک کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نندیں بھی ایسی ہی جو میاں بیوی کو ایک مزید پڑھیں

دھرمیندر سے الگ رہنے پر کیا ہیما مالنی افسردہ ہیں؟ ’ ڈریم گرل‘ نے بتادیا

ممبئی: بھارتی فلمی صنعت کی ’ ڈریم گرل ‘ اور ماضی کی  مقبول اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور ہندی فلموں کے سابق سپراسٹار دھرمیندر سے علیٰحدہ رہنے پر کہا ہے کہ انہیں  یہ برا نہیں لگتا اور وہ خوش ہیں۔ کلاسک فلم’’ شعلے‘‘ میں بسنتی کے کردار  سے شہرت کی بلندیوں کو چُھولینے والی مزید پڑھیں

خراب معاشی حالات کے باوجود جنید جمشید نے قرضہ لوٹایا، وجاہت رؤف

  کراچی: معروف اداکار و ہدایت کار وجاہت رؤف نے جنید جمشید سے متعلق ایک یادگار واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے وجاہت رؤف نے بتایا کہ مرحوم جنید جمشید کے ساتھ ان کی بہت اچھی دوستی تھی اور جنید جمشید نے انتہائی مالی مشکلات کے باوجود ان مزید پڑھیں

گلوکارعارف لوہار کو لائف ٹائم کلچرل ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 لاہور: نامور فوک گلوکار عارف لوہار اور ممتاز فلم ڈائریکٹر صفدر ملک کو لائف ٹائم ایشیئن کلچرل ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اورلاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب الحمرا ہال ون مال روڈ میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کوسیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

جنت مرزا نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے

  کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایکسپرس ٹی وی کے پروگرام ’’دی ٹاک ٹاک شو‘‘ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں دو بلاک بسٹر ڈراموں مزید پڑھیں

روس: جی۔7 کا فیصلہ "نہایت خطرناک" اور "روس  کی سلامتی میں دخل اندازی" ہے

روس صدارتی پیلس کریملن  کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ جی۔7 کا یوکرین کو  سلامتی ضمانت دینے کا پروگرام "نہایت خطرناک” ہے  اور "روس  کی سلامتی میں دخل اندازی” کا مفہوم رکھتا ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں یوکرین کی ممکنہ نیٹو رکنیت اور جی۔7 کی طرف سے اس مزید پڑھیں

یورپی ممالک کے اہم ای میل اکاونٹس چینی ہیکرز نے چوری کر لیے: مائیکرو سوفٹ

مائیکرو سوفٹ نے بتایا ہے کہ چینی ہیکر گروپوں نے بعض یورپی ممالک کے سرکاری اداروں کی ای میلز چوری کی ہیں۔  ادارے کے مطابق اسٹارم 0-558 نامی ہیکر گروپ نے مغربی یورپ کے پچیس سرکاری اداروں اور افراد کے ای میل اکاونٹ ہیک کرلیے ہیں۔  سارفین کی شکایات موصول ہونے کے بعد ایک ماہ مزید پڑھیں

22 فیصد شرح سود کاروبار کے لیے تباہ کن ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت شرح سود 22 فیصد ہے جو کاروبار کے لیے تباہ کن ہے، وقت آئے گا پالیسی ریٹ کم ہوں گے، آپ سب پاکستان کے سفیر ہیں، فارما انڈسٹری کا ملکی ترقی میں اہم کردا ر ہے،دو ہفتوں میں فارما انڈسٹری کے جائز مطالبات منظور کر مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والا انسانی حقوق کی بات کررہا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والا انسانی حقوق کی بات کررہا ہے، اسرائیل سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کا گھنانا ریکارڈ کسی کے پاس نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم کے بارے میں سب جانتے ہیں، مزید پڑھیں