چین ہر قسم کے اسلاموفوبیا کی مخالفت کرتا ہے، چینی سفیر

جنیوا میں چین کے اعلی سفارت کار چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) کے 53 ویں اجلاس کے دوران ایک بحث  میں کہا کہ چین ہر قسم کے اسلاموفوبیا کے خلاف ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مشن کے سربراہ سفیر چھن شو نے اس بات پر زور مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی کو چاقو حملے کے بعد ڈراؤنے خواب ستانے لگے

نیویارک: شاتم رسول ملعون سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ اسے نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملعون سلمان رشدی نے بتایا کہ وہ ابھی تک اس واقعے کے اثرات سے نہیں نکل سکا اور خود کو ٹراما سے نکالنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: ووٹ اندراج و منتقلی، کوائف درستگی اور اخراج کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ،اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق  اندراج ووٹ ، اخراج ودرستگی ووٹ کی آخری تاریخ  20 جولائی کر دی گئی ہے۔ عوام سے درخواست  ہے اپنے ووٹ سے متعلق معلومات کے حصول کے لیے شناختی کارڈ نمبر 8300 مزید پڑھیں

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کا اعلان کر دیا

برقی گاڑیان  بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی کمپنی کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی ویب سائٹ کے مطابق، ایلون مسک کی نئی کمپنی کا نام "اے آئی ایکس” ہے، کمپنی میں گوگل اور اوپن اے آئی کے انجینئرز نے بھی کام کیا ہے۔ قبل ازیں ایلون مسک کا مزید پڑھیں

مشہور ناول نگار میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان کنڈیرا 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خبر کے مطابق، میلان کنڈیرا لائبریری کے ترجمان نے تصدیق کی کہ میلان کنڈیرا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد آج پیرس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان مزید پڑھیں

نیپال نے غیر ضروری فضائی آمدورفت پر پابندی لگا دی

نیپال نے گزشتہ دنوں ہیلی کاپٹر حاد ثے  میں جانی نقصان پر غیر ضروری پروازوں کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔  انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق، نیپالی ہوا بازی کے ادارے نے  اس حوالے سے ایک  اعلان کیا ہے  جس کے تحت سیاحتی آمدو رفت کے لیے پروازیں ستمبر تک بند رہیں گی ۔ مزید پڑھیں

تحائف چھپانے کے جرم میں چیئرمین پی ٹی آئ نااہل ہوسکتے ہیں، صدر پلڈاٹ

اسلام آباد: صدر پلڈاٹ احمدبلال محبوب  نے کہا ہے کہ تحائف کے چھپانے کے جرم میں چیئرمین پی ٹی آئی 5 سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں۔ صدر پلڈاٹ نے کہا کہ توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنا قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی نے قانون میں تبدیلی کرکے تحفے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی: پی سی بی کے تحت  پاکستان ویمن کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل  ہائی پرفارمنس سینٹر پر ابتدائی روزپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار سمیت 20 کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ندا ڈار نے پہلے مرحلے میں بھی شرکت کی تھی۔ 17 مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد کریں گے: جی سیون ممالک

جی سیون سربراہی اجلاس میں روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی بھرپور مدد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیتھوینیا میں ہونے والے جی سیون سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ امریکہ نے کہا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کریں گے۔ اجلاس میں کہا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ گزشتہ رات آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پروگرام کی منظوری مزید پڑھیں