سوڈانی حکومت نے کہا کہ اگر "باغی ملیشیا” گھروں، محلوں، سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے، سڑکیں بند کرنے اور لوٹ مار بند کرنے کا عہد کریں تو سوڈانی مسلح افواج فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ خود مختاری کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر رجب طیب ایردوان سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت سے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بزنس فورم کا انعقاد کیا جائے گا۔ فارن اکنامک ریلیشن بورڈ (DEIK) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیبایردوان کے خلیج کے سرکاری دورے کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں
سور ج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ کا درست تعین کیا جاسکے گا
ریاض:قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق2بجکر18منٹ پرسورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی جانب ہوگاجبکہ اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہوگا قبلہ رخ کا درست تعین کیا مزید پڑھیں
آسیان کسی بھی ملک کا پراکسی نہیں بنے گا؛ انڈونیشیا
جکارتا: انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو نے خبردار کیا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کسی بھی ملک کا پراکسی نہیں بن سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایشیا پیسیفک میں امریکا اور چین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر آسیان کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں مزید پڑھیں
”حق دو کراچی” تحریک کی جدو جہد جاری رہے گی ، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں شہر میں بجلی و پانی کے بحران سمیت عوام کو درپیش مسائل و مشکلات ، موجودہ بلدیاتی نظام اور ٹائون چیئر مین کو تاحال چارج منتقل نہ کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو، معاہدے کی خلاف ورزی نہ ہونے کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے، جس میں انہوں نے حال ہی میں ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں
ہم، صدر ولادی میر پوتن کی میزبانی کی تیاریوں میں ہیں: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے کی میعاد میں اضافے کے معاملے میں ہم روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ متفق ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم آئندہ مہینے میں صدر ولادی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا مزار بی بی پاکدامن توسیعی منصوبے کو محرم سے قبل مکمل کرنے کا حکم
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزار بی بی پاکدامن تزئین و آرائش اور توسیعی منصوبے کو محرم الحرام سے قبل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے مزار بی بی پاکدامن کادورہ کیا اور دربار کو کشادہ کرنے کیلئے تعمیراتی سرگرمیوں اور دربار کی تزئین و آرائش اور توسیع پر پیش رفت مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر پاک فوج کو شدید تحفظات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں ژوب میں حال ہی میں مزید پڑھیں
ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب
اسلام آباد : ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ( ہفتہ کو ) اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں ہو گا کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں ارکان کو بریفنگ دیں گے اجلاس مزید پڑھیں