اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی مزید پڑھیں
زمرہ:
فیتو دہشت گرد تنظیم کی ناکام بغاوت پر ایک بار پھر لعنت بھیجتے ہیں: صدرایرسین تاتار
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا ہے کہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم فیتو کی بغاوت کی کوشش بغاوت کی 7ویں برسی اور یونانی جنتا کی طرف سے کی گئی بغاوت کی 49ویں برسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر بغاوت کی کوشش کرنے والوں پر لعنت بھیجتا مزید پڑھیں
عوام کیلیے خوشخبری، پیٹرول 9 روپے سستا ہوگیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈآر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 مزید پڑھیں
مودی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی میں ولی عہد نے استقبال کیا
ابوظہبی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان نے کیا۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بذریعہ ٹوئٹ ائیر پورٹ پر استقبال کرنے پر ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن مزید پڑھیں
شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کیلئے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ نے درخواست گزار کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کا اقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے شہریوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے لیے طریقہ کار سخت کرنے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا خلاف آئین قرار دیا۔ شہری کی درخواست پر عدالت عالیہ کے مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا 15 جولائی یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی پر پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 15 جولائی کو جمہوریت و قومی یکجہتی کے دن کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنے ان ہیروز پر خدا کی رحمت چاہتا ہوں جو 15 جولائی کو اپنی ریاست، قوم، آزادی اور مرضی کی حفاظت کرتے ہوئے شہید مزید پڑھیں
13 جولائی 2018 کا دن جب نواز شریف کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا
13 جولائی وہی دن ہے جب پانچ سال پہلے 2018 میں میاں نواز شریف اور مریم نواز مقدمات کا سامنا کرنے وطن واپس آئے تھے اور انہیں ایئرپورٹ ہی سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ آج ٹی وی کی جانب سے مجھے نواز شریف کا انٹرویو کرنے کے لئے لندن بھیجا گیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ کو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی نے سیاست چھوڑ دی
لاہور: پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی۔ 9 مئی کے واقعات پر مذمتی بیان میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات نے کہا کہ میں توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف شرائط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف شرائط پر پوری طرح عملدرآمد کا مشن جاری ،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس ٹیرف میں اضافے کی بھی تیاری شروع کر دی گئی،قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلے کیلئے مشاورت جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق گیس صارفین سے کونسی سلیب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ استحکام پارٹی جہانگیرترین کے گھرآمد
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ شہباز شریف نے جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی مزید پڑھیں