وزیراعظم نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر کسٹمز کرپشن معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد : وزیراعظم اور وزیرخزانہ نے  خفیہ اداروں کی رپورٹ پرکسٹمز میں کرپشن کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔  ایف بی آر کے تحقیقات میں کسٹمز کے اعلیٰ افسران کے کرپشن چین میں ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے، جس کے بعد اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں

گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ دکھا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔  شاہین نے اپنے مزید پڑھیں

پی سی بی ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند

نئی دہلی : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے، ایشیا کپ کے دوسرے مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ الاسکا میں زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی مزید پڑھیں

صدر ایردوان کل سے سعودی عرب،قطر اور امارات کا دورہ شروع کر رہے ہیں

 صدر رجب طیب ایردوان  کل سے خلیجی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔  صدر ایردوان   اس سلسلے میں  سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتےہوئے اعلی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایردوان  سعودی عرب میں  شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کرتےہوئے سعودی۔ترک بزنس فورم میں شریک ہونگے۔  بعد ازاں وہ قطر اور مزید پڑھیں

پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور:پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی۔  گرمی کے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا ، پنجاب کے مختلف شہروں گوجرانوالہ ، چونیاں،عارف والا اور دیگرعلاقوں میں بادل کھل کر برسے جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بونداباندی مزید پڑھیں

سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 12 جاں بحق ، 10 زخمی

دیامر:گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس  گہری کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 12 مسافر جاں بحق ہو گئے۔  حادثہ شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا،ریسکیو حکام کے مطابق 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  پولیس اور مقامی مزید پڑھیں

کیا عالیہ بھٹ شوبز کو خیرباد کہہ رہی ہیں؛ اداکارہ کو کس بات کا پچھتاوا ہے

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے کیریئر کے 10 سال مکمل ہونے پر جہاں خوشی کا اظہار کیا وہیں انھیں ایک پچھتاوا مسلسل ستائے جا رہا ہے۔ 30 سالہ عالیہ بھٹ نے محض 6 سال کی عمر میں بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں کیا تھا تاہم باقاعدہ مزید پڑھیں

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ دوسرے شعبوں کی طرح پاکستان میں فنون لطیفہ کے شعبہ میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ قوی خان، سلطان راہی، مصطفی قریشی، نور جہاں، نصرت فتح علی خان، عاطف اسلم، ساحر علی بگا، عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی، عارف لوہار، میشا شفیع سمیت بہت سے فنکار مزید پڑھیں

کپل شرما نے لائیو شو میں میرے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا؛ ساتھی اداکارہ

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈی شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمونا نے کہا ہے کہ ابتدائی اقساط میں لائیو شو کے درمیان ان کے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹیلی وژن کی اداکارہ سمونا چکرورتی نے ایک انٹرویو میں انکشاف مزید پڑھیں