پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیر اشتیاق ارمڑ، ضیاء اللہ بنگش، رکن صوبائی افتخار مشوانی اور متعدد مزید پڑھیں

جوانوں کوخطرات سے نمٹنے کیلیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مادر وطن کے دفاع پر جانیں نثارکرنے والے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا گیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی پہلوؤ ں پر تفصیل سے  جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، غلام سرور خان

ٹیکسلا:سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،سیاسی لوگوں کا سیاسی جماعتوں سے رابطے ہوتے ہیں یہ کوئی انہونی بات نہیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام نے کہاکہ  مستقبل کی سیاست کا فیصلہ اپنے حلقہ انتخاب سے مشاورت کے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں طغیانی، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار الرٹ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے دریائے ستلج میں طغیانی سے متاثرہ علاقے تلوار چیک پوسٹ گنڈا سنگھ بارڈر کا دورہ کیا اور متاثرین میں تیار کھانے کی فراہمی اور میڈیکل کیمپس سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ رضا کاروں کو الرٹ کردیاگیا۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو مزید پڑھیں

کریمیا پُل آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا

کریمیا پُل کو "ہنگامی صورتحال” کے پیش نظر آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ روس کی طرف سے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ کریمیا کے نام نہاد گورنر سرگئے اکسینوف نے ایک تحریری  بیان میں کہا  ہے کہ پل پر  تفصیلات  کو جگہ نہ دی جانے والی ایک ہنگامی صورتحال  رونما ہوئی مزید پڑھیں

امریکہ: ایک طرف سیلاب ایک طرف شدید گرمی

امریکہ کے جنوبی مغربی حصّے میں شدید گرمی 11 کروڑ سے زائد افراد کو متاثر کر رہی ہے اور 38 شہروں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے توقع کی جا رہی ہے۔ کیلیفورنیا میں درجہ حرارت 53،9 ، لاس ویگاس میں 47،2، آریزونا میں 43 اور ٹیکساس میں 38 درجے تک پہنچ گیا ہے۔ قومی محکمہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے افغانستان میں دہشتگردی روکنے کے لیے طالبان انتظامیہ کے عزم پر سوال اٹھا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت سینئر سیاستدانوں کی جانب سے طالبان انتظامیہ کے دعوے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ دوحہ معاہدہ پاکستان سے نہیں بلکہ امریکہ کے ساتھ کیا گیا تھا جو اس وقت ہوا جب ملک تشدد میں اضافے کا سامنا کر رہا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے، بی بی سی فارسی، مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،ایچ آئی وی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تیاریاں شروع

 لاڑکانہ: اور ملحقہ اضلاع میں ایچ آئی وی کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آچکے ہیں جس کے بعد لاڑکانہ سے ایچ آئی وی کا دیگر علاقوں میں پھیلا کا خدشہ ہے۔  محکمہ صحت کے حکام نے ایچ آئی وی کو روکنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خصوصی ایچ آئی وی سیل قائم کرنے مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے نئی پارٹی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین تشکیل دے دی

پشاور: سابق وزیر اعظم و چیئر مین  پاکستان تحریک انصاف کے معاون پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے نکالے جانے کے چند دن بعد ایک نئی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرینز تشکیل دی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور سابق قانون ساز شوکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تنازعہ کا شکار جماعت نے “بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔” اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور دے مزید پڑھیں