روس کے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے خاتمے سے ایشیا اور افریقہ کے ممالک کو نقصان پہنچا ہے: کولیبا

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے  کہا ہے  کہ روس کی طرف سے بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے کو ختم کرنے سے ایشیا اور افریقہ کے ممالک کو خاص طور پر نقصان پہنچا ہے۔ کولیبا نے اقوام متحدہ (یو این) کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے اجلاس سے قبل پریس کو ایک مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی طرف سے ترک گاڑی ٹوگ کو پسند کرنے کا اظہار

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے  تحفے میں دی گئی  ترک مقامی  گاڑی  ٹوگ کو  پسند  کیا ہے ۔ کاجر، جو صدر اردگان کے خلیجی ممالک کے وفد کا حصہ تھے، نے اپنے مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دینگے، وزیر اعظم

اسلام آبا: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے،ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست فاش دیں گے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف اکانومی پر قوم متحد ہو جائے، معیشت کی بحالی کیلئے ہم مزید پڑھیں

دہشتگردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین ملوث ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین ملوث ہے، تاہم افغان حکومت روکنا نہیں چاہتییا صلاحیت نہیں ہے، یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

قومی ٹیم آئندہ برس کیویزکیخلاف 10ٹی20میچز کھیلے گی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ برس سال نیوزی لینڈ کیخلاف 10 ٹی 20 میچز کھیلے گی،میچز کا مقصد ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو بھرپور تیاری کا موقع فراہم کرنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے 10 میچز کے انعقاد پر راضی ہوئے ہیں، ان 10 میں سے مزید پڑھیں

سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر

گال: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے پاکستان کو مشکلات سے نکالتے ہوئے 200 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 352 گیندوں کا سامنا کیا اور 19 مزید پڑھیں

بھارت: تحقیقاتی ادارے نے سچن کے والد کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لے لیا

ویب ڈیسک —  پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں اور وہ مسلسل تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر ہیں۔ ریاست اترپردیش کی پولیس کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے منگل کو سیما اور سچن کے والد نترا پل سنگھ کو مزید پڑھیں

امریکہ: زہریلے مادّوں سے لدی مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی

امریکہ کی ریاست پینسلوانیا میں ‘خطرناک مادّوں’ سے لدی مال گاڑی  کی 16 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں۔ سی این این کی خبر کے مطابق مال گاڑی کی مالک سی ایس ایکس ریلوے لائن کمپنی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ حادثہ فلیڈلفیا   کے علاقے پلے ماوتھ میٹنگ میں پیش آیا مزید پڑھیں

ترک چیف آف جنرل سٹاف کی قازقستان کے وزیر دفاع سے ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف اوربری  افواج کے کمانڈر جنرل موسی آوسیویر نے قازقستان کے وزیر دفاع روسلان جاکسلیکوف سے ملاقات کی۔ قازقستان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، آوسیویر کی سربراہی میں فوجی وفد مذاکرات کے لیے دارالحکومت آستانہ گیا۔ آو سیویرنے قازقستان کے وزیر دفاعجاسیلیکوف سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے جج کی مزید پڑھیں