مظفر آباد: حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے حز ب المجاہدین کے شہید کمانڈر احمد حسن اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سید صلا ح الدین نے کہا ہے کہ احمد حسن ایسے رہنما اور سپہ سالار تھے جن کا شمار حزب مزید پڑھیں
زمرہ:
ایشیا کپ 2023: پاکستان اور بھارت کا پہلا مقابلہ 2 ستمبر کو متوقع
کینڈی:ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2 ستمبر کو سری لنکا کے شہر کینڈی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے چار میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے جو اس سال ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے جبکہ بقیہ نو میچز سری لنکا میں مزید پڑھیں
کیا اپوزیشن کا اتحاد ’انڈیا‘ بی جے پی کو شکست دے سکے گا؟
نئی دہلی — بھارت کی حزبِ اختلاف کی 26 جماعتوں کی جانب سے ’انڈیا‘ (انڈین نیشنل ڈیولپمینٹل انکلوسیو الائنس) نام کے اتحاد کو اہم پیش رفت سمجھا جا رہا ہے۔ سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ کیا اپوزیشن کا اتحاد ’انڈیا‘ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مزید پڑھیں
بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 150 افراد ہلاک
بھارت میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 150 افراد ہلاک ہو گئے ہیں کہ جن میں سے 34 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہوئے۔ ریاست اتراکھنڈ میں دریائے جمنا سے بہنے والا پانی اسلامی فن تعمیر کے اہم ترین شہکاروں میں سے ایک تاج محل تک جا پہنچا۔ سی این این کی مزید پڑھیں
اسمبلی تحلیل کا معاملہ، شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی اہم ملاقات
عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے منگل کو ایک ہفتے میں دوسری بار ملاقات کی جس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے اور نگراں سیٹ اپ کے لیے افراد کے انتخاب کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں
سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا گیا ،اعظم خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفعہ 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوجیوں نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سری نگر : بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مژھل میں تلاشی اور محاصرے کی مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کا منشور تیار ،اہم نکات سامنے آ گئے
لاہور:استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کا منشور تیار کر لیا گیا۔ ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اہم نکات سامنے آگئے۔اسلامی معاشرے کا قیام، تحفظ ختم نبوتۖ، ناموس رسالتۖ اور مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنا منشور میں شامل ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، پاکستان میں ان کی جائیدادوں کے مزید پڑھیں
پاکستان کے مفادات سے کھیلنے والوں نے خود اعتراف جرم کر لیا:وزیرداخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفادات سے کھیلنے والوں نے خود اعتراف جرم کرلیاہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ کون تھا جس نے سائفر کی بنیاد پر ایک ڈھونگ رچایا ؟اعظم خام کا بیان ان کی آڈیو کی مزید پڑھیں
حکومت نے محرم الحرام کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے
پنجاب حکومت نے محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔ پنجاب کابینہ کی لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے اراکین نے رات گے اندرون شہر لاہور میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والے صوبائی وزراء میں عامر میر، منصور قادر، اظفر مزید پڑھیں