اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر طارق باجوہ کا کہنا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کھلاڑیوں کے مسائل سے آگاہ ہیں ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 ارب روپے کی خطیر رقم کھلاڑیوں کی فلاح پر خرچ کیے جائیں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے، سابق حکومت نے کھیل اور کھلاڑیوں کو تباہ کیا۔ پاکستان باسکٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت: مہاراشٹرا میں شدید بارشیں،دس افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق، رائے گڑھ میں پانچ گھروں کا ایک دیہات زیر آب آچکا ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 75 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر پھنسے مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یوم آزادی و امن
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی کا دن منایا جارہا ہے۔ ترک امور خارجہ نے سوشل میڈیا پر قبرص امن آپریشن کی 49 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ ترکیہ، قبرصی ترکوں کے حقوق و آزادی کےلیے جانیں قربان کرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور غازیوں کے مزید پڑھیں
خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ بازار میں ایک پولیس سٹیشن کے مرکزی گیٹ کے باہر ہونے والے ایک دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ سات پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ باڑہ بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے ایک دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس مزید پڑھیں
خیبر، باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ،ایک پولیس اہلکار شہید ،10زخمی
ضلع خیبر:خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں باڑہ بازار کے مین کمپائونڈ کے مین گیٹ پرخود کش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکہ دوران تلاشی ہوا۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے دوران تلاشی ایک شخص کو روکا گیا مزید پڑھیں
امریکا نے ایک بار پھر سائفر بارے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے
واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ ہم کسی ملک کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہیں کرتے، سائفر کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ میتھیو ملر نے ایک بار پھر سے سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جانتے نہیں کہ کتنی بار مزید پڑھیں
جعلی ویزوں پر 15 افغانوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام
خیبر: طورخم سرحد پر جعلی ویزوں کے ذریعے 15 افغانوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کے مطابق جعلی ویزوں پر پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افغان شہریوں کو طورخم امیگریشن پوائنٹ پر روکا گیا۔ 15 افغان باشندوں کو سفری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عاشورہ کے موقع پر 9 اور 10 محرم (28 اور 29 جولائی) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ملک میں آج شام (20 جولائی) کو یکم محرم یعنی نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز ہوگا، جس کا مطلب ہے کہ یوم عاشورہ 29 جولائی (ہفتہ) کو منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں
ہماری تربیت بیلاروسی فوج کو دنیا کی دوسری بہترین فوج بنا دے گی:پریگوجن
روسی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوجن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ساتھیوں کو یوکرین کے بجائے افریقہ کیلئے نئے سفر کی تیاری کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ خبر کے مطابق، یوگینی پریگوجن کی پریس سروس کی جانب سے ٹیلی گرام میسیجنگ ایپ پر جاری ویڈیو پیغام میں ویگنر گروپ کے سربراہ نے یوکرین مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ ،پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کولمبو: نے گال میں پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے میچ کے چوتھے روز میزبان سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر جیت کے لیے دیئے گئے 131 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔گال ٹیسٹ مزید پڑھیں