روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ اگر تمام شرائط پوری ہو جاتی ہیں تو وہ بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے پر فوری طور پرمعاہدے کو بحال کردیں گے۔ پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں سرکاری حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بحیرہ اسود کے اناج راہداری کے معاہدے کا جائزہ پیش کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں ایک دفعہ پھر اضافہ کر دیا
یورپی یونین نے روس پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 6 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر سب سے پہلے یہ پابندیاں، اس کے یوکرین کو غیر مستحکم کرنے پر مبنی اقدمات کی وجہ سے، 2014 کو لاگو کی گئیں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ: جوہانسبرگ میں پراسرار دھماکا، ایک شخص ہلاک، 48 زخمی
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ میں سڑک کے بیچ پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوہانسبرگ میں ایک سڑک پر گاڑیاں کھڑی تھیں کہ اچانک پراسرار دھماکا ہوا جس سے سڑک اکھڑ گئی اور اس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
سویڈن پولیس نے ایک بار پھر توہینِ قرآن کی اجازت دے دی
اسٹاک ہوم: سویڈن کی پولیس نے ایک مرتبہ پھر 2 ملعون انتہا پسندوں کو توہینِ قرآن کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دائیں بازو کے دو انتہا پسندوں کو سویڈن کی پولیس نے عراقی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے، جب کہ اس مظاہرے کےمنتظمین قرآن مزید پڑھیں
محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص تھریٹ نہیں ہے، کراچی چیف پولیس
کراچی: پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص دھمکی (تھریٹ) نہیں ہے ، تمام مجالس اور جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائیگی۔ اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کا پہلا عشرہ اہم ہے اس ان 10 روز میں ایک مزید پڑھیں
روس کا جنگ کے آغاز کے بعد اوڈیسا شہر پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے: مئیر اوڈیسا
اوڈیسا کے میئر گیناڈی تروخانوف نے اطلاع دی کہ روس نے جنگ کے آغاز کے بعد شہر پر سب سے بڑا حملہ کیاہے۔ تروخانوف نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ روس نے رات کے وقت شہر پر مختلف میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملے مزید پڑھیں
انقرہ کی آٹھویں فوجداری عدالت کی جانب سے راسموس پالوڈان کے وارنٹ گرفتاری جاری
انقرہ کی آٹھویں فوجداری عدالت نے سٹاک ہوم میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی سخت ہدایت پارٹی (اسٹرام کرس) کے رہنما راسموس پالوڈان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ انقرہ کے چیف پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے 21 جنوری مزید پڑھیں
12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یقین دہانی کروائی ہے کہ 12 اگست کی مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید مزید پڑھیں
امریکی بار ایسوسی ایشن کا سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ
لاہور:امریکی بار ایسوسی ایشن (اے بی اے) نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو انسانی حقوق ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔5 اگست کو ڈینور میں اے بی اے کے سالانہ اجلاس میں تصدق حسین جیلانی کو اے بی اے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ 2023 پیش کیا جائے گا۔ امریکی بار کے مزید پڑھیں
اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی
کابل: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سے ملاقات میں یقین دہانی کروائی ہے کہ اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغانستان محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق کابل میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی امور پر مزید پڑھیں