ترک والی بال ٹیم فائنل میں

والی بال  مقابلوں میں ترکیہ نے  فرانس کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ قارا بیوک  میں منعقدہ گیارہویں یورپی ڈیف والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کو تین صفر سے شکست دینے والی ترک  قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ ینی محلے اسپورٹس ہال میں سیمی فائنل مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی پر پاکستان، سعودی عرب، امریکا کی شدید مذمت

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے کی پاکستان، سعودی عرب، امریکا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جبکہ عراق نے قرآن کی بےحرمتی پر سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت

اسٹاک ہوم : سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کے نسخے کو جلانے کی ناپاک جسارت کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو کے 2 انتہا پسندوں کو پولیس نے عراق کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی اجازت دی تھی۔ جس میں آزادی اظہارِ رائے کے نام مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا،اجلاس 24جولائی تک ملتوی 

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، قومی اسمبلی کاجلاس 24جولائی تک ملتوی کردیاگیا۔ جمعہ کوقومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔سپیکر نے کہاکہ پاکستان نرسنگ کونسل کے اجلا س بلانے میں مسائل ہیں اس می ایک چھوٹی سی ترمیم ہے اس کو مزید پڑھیں

ایل پی جی انڈسٹریز کا ہڑتال کا اعلان

کراچی:مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی عدم فروخت پر ایل پی جی انڈسٹریز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کراچی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 اگست سے شٹر ڈائون ہڑتال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کہیں بھی مزید پڑھیں

ٹماٹر کی قیمتوں نے شلپا شیٹھی کے دل کی دھڑکنیں تیز کردیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی جس طرح اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی وجہ سے ممتاز ہیں اسی طرح ان کی مزاحیہ حس بھی کمال کی ہے جس کا اظہار انہوں نے نئی ویڈیو میں کیا ہے۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں وہ ملک میں ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذباتی

امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔ اداکار ایمی ورک نے مزید پڑھیں

منی پور واقعہ؛ بھارتی اداکاراؤں نے خاموشی توڑ دی، انصاف کا مطالبہ

 ممبئی: منی پور میں خواتین سے انسانیت سوز سلوک پر بالی ووڈ کی اداکاراؤں نے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ  کی اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے منی پور میں شرمناک واقعہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھیانک جرم ہونے کے 77 دن بعد ویڈیو وائرل ہوئی تو کارروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

نہیں چاہتی بیٹی اداکارہ بنے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو اداکار نہیں بنانا چاہتیں۔ عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ فلموں میں اداکاری سے نام اور پہنچان بنانے والی عالیہ بھٹ اپنی بیٹی راحہ  کو اداکارہ نہیں بنانا چاہتیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نے ایک  تقریب میں بیٹی سے مزید پڑھیں

عمرے کے دوران شوہر کے انتقال کی خبر ملی، اداکارہ فہیمہ اعوان

  کراچی: اداکارہ فہیمہ اعوان کا کہنا ہے کہ شوہر کے انتقال کی خبر عمرے کی ادائیگی کے دوران ملی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ فہیمہ خان نے بتایا کہ عمرے کے دوران  شوہر کے انتقال کی خبر ملنے پر صدمے میں چلی گئی۔ ایسا لگا جیسے جسم سے روح نکل گئی مزید پڑھیں