کینیڈا میں جنگلات کی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ خبر کے مطابق، کینیڈا کے جنگلات میں گزشتہ ہفتے آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا گیا ہے لیکن آگ بجھانےکے لیے امدادی آپریشن جاری ہے جس میں فائر فائٹرز زمینی اور فضائی راستوں سے آگ بجھانے مزید پڑھیں
زمرہ:
الجزائر کے صدر ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں
الجزائر کے صدر عبدالمصد طیبون صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر آج ترکیہ پہنچیں گے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کل استنبول میں ہونے والی ملاقاتوں میں ترکیہ اور الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو مزید پڑھیں
مون سون ہوائیں: 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں، ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوگا
لاہور: ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل کے لیے فیصلہ کن جنگ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین ٹاکرا ہوگا۔ پاکستان نے سری لنکا جب کہ بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی۔ گرین شرٹس اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی شاہیوں نے کولمبو مزید پڑھیں
‘ہائیبرڈ’ ملازمتوں نے امریکی شہر ویران کر دیئے
ویب ڈیسک — کچھ عرصے سے’ ہائیبرڈ ورک‘ کی اصطلاح بہت سننے میں آ رہی ہے، جس سے مراد اپنے دفتر کا کام، دفتر کی عمارت میں اپنی نششت پر بیٹھ کر کرنے کی بجائے، اسے اپنے گھر کے کمرے میں، یا کسی اور جگہ سےسرانجام دینا ہے۔ یہ سلسلہ عالمی وبا کرونا وائرس کے مزید پڑھیں
انقرہ میں اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ (SDE)کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر پینل کا انعقاد
یومِ استحصال ِ کشمیر کے موقع پرترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں اسٹریٹجک تھنکنگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ” تنازع جموں و کشمیر حال کی تلاش میں "کے زیر عنوان پینل کا اہتمام کیا گیا ۔ یومِ استحصالِ کشمیر پوری دنیا میں 5 اگست کے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف منایا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
ہمارے علاقے میں ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے؛ محسن داوڑ
پارلیمان کے ایک وفد کے ساتھ میں چین میں تھا جب اطلاع ملی کہ ہماری پارٹی کے ایک مقامی رہنما اور ہمارے دوست عتیق داوڑ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے پر تحقیقات کا مطالبہ تو ہم کیا کریں گے، ہمیں معلوم ہے اس کی کوئی تحقیقات مزید پڑھیں
بیلاروس کیخلاف جارحیت روس پر حملہ تصور ہوگا، پیوٹن کا پولینڈ کو انتباہ
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پولینڈ پر علاقائی عزائم رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ روس کے پڑوسی اور قریبی اتحادی بیلاروس کے خلاف کسی بھی جارحیت کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مزید پڑھیں
پنجاب میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن کا آغاز، 15 ہزار فیس مقرر
فیصل آباد: محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ کا آغاز کر دیا، پنجاب بھر میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔ ڈی جی ایکسائز نے کہا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس ایک ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے ہوگی، خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں
انویسٹمنٹ کونسل: دوست ممالک کی سرمایہ کاری کے حصول کے منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسِلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی جاب سے سرمایہ کاری کے حصول کے لیے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں