واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں لگ بھگ دو سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد طالبان کی عائد پابندیوں سے انسانی حقوق کی صورتِ حال اور لوگوں کے معاشی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت بین الااقوامی سطح پر عدم قبولیت سے کم ہی متاثر نظر آتی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایران: ڈنمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ردعمل کے اظہار کے لئے اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ ایران سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے مطابق تہران میں ڈنمارک کے سفیر جیسپر واہر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ایران کے اعتراضات سے مزید پڑھیں
37 سال بعد پاکستان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
میلبیورن : حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو آسٹریلیا کے شہر میلبیورن میں کھیلے جانے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جتوا کر تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں میں کھیلے جانے والے ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے فائنل میں مصر کے پلیئر زکریا کے خلاف مزید پڑھیں
چیئرمین کے انتخاب سے قبل پی سی بی کو نئے بی او جی کو مطلع کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی موجودہ انتظامی کمیٹی کو 15 دن میں نئے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کو مطلع کرنے اور پھر سات دن میں چیئرمین کا انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے یہ حکم 5 جولائی کو پی سی بی کی مزید پڑھیں
حکومت نے 15 ماہ میں غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا،شیخ رشید
راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے 15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بگاڑا بلکہ غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنے پیغام میں لکھا کہ مزید پڑھیں
مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق،3زخمی
سوات: مدین میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے،چترال میں طوفانی بارشوں سے دریائے چترال، دریائے مستوج اور دریائے لٹکوہ میں شدید طغیانی آ گئی اور بپھرا ریلہ کئی مکانوں کو بہا کر لے گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں مزید پڑھیں
کپتان صاحب کا قصہ تمام ہوچکا، انہیں سنجیدہ نہ لیا جائے، مولانا فضل الرحمٰن
کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ہفتے کے روز کراچی میں جی ڈی اے کے چیف کوآرڈی نیٹرپیر صدر الدین شاہ راشدی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال ، نگراں حکومت کے سیٹ اپ کے قیام اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جے مزید پڑھیں
فیصل آباد میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے 7سالہ بچے سمیت3افرادجاں بحق
فیصل آباد: مختلف مقامات پربجلی کاکرنٹ لگنے سے 7سالہ بچے سمیت3افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسیوذرائع کے مطابق ستیانہ روڈ اعوان والا میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے 7سالہ عبداللہ عباس کو بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگ گیا جوموقع پر جاں بحق ہو گیا۔ تحصیل تاندلیانوالہ کے محلہ اعوان ٹائون میںکبوتر کو پکڑنے کے لیے مزید پڑھیں
ہم امید کرتے ہیں کہ"اناج معاہدے میں جمود عبوری ہو گا۔" ترکیہ مندوب برائے اقوام متحدہ
ترکیہ کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب جیرین خاندے اوزگیور کا کہنا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ”اناج معاہدے میں جمود عبوری ہو گا۔” اوزگیو نے سلامتی کونسل میں روس کے اناج راہداری معاہدے کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے اثرات پر غور و خوض ہونے والی نشست سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ترک شیف بوراک اوزدیمر کا اپنے والد کے خلاف مقدمہ
انقرہ :عالمی شہرت یافتہ ترک شیف بوراک اوزدیمر نے اپنے والد اسماعیل ازدیمیر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ بوراک اوزدیمر کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے ریستوران کے ملکیتی حقوق ان کی مرضی کیخلاف فروخت کیے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ترک شیف نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے اپنے والد مزید پڑھیں