اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب لیاقت بلوچ نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک جاری ہے بھارت ظلم وجبر کی انتہا کر چکا ہے مودی نے 5 اگست کے اقدامات کرکے کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ کشمیری حق خودارادیت چاہتے ہیں بھارت طاقت کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار
کراچی: ایکسپورٹرز کی جانب سے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ کیے جانے کی وجہ سے پاکستانی آم کی ایران کو ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، ایران نے پاکستانی آموں کی کنسائمنٹ پر اعتراض عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پاکستانی قرنطینہ کو ارسال کردہ خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ تبون ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل عوامی جمہوریہ الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات،استنبول دولماباہچے دفتر میں طے پائی ۔ دو طرفہ مذاکرات میں ترکیہ اور الجزائر کے باہمی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ بین الصدور مزید پڑھیں
یوکرین نے کریمیا میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو اڑا دیا
کیف: یوکرین نے ایک ڈرون حملے سے روسی ریجن کریمیا میں گولہ بارود کے ایک ڈپو کو اڑا دیا۔ رپورٹس کے مطابق ماسکو سے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے شروع کی گئی جوابی کارروائی میں کیف نے تیزی سے واضح کر دیا ہے کہ اس کا مقصد کریمیا کو بھی واپس مزید پڑھیں
وسطی افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک
کابل: وسطی افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 40 لاپتا ہوگئے۔ افغان حکومت کی وزارت ڈیزازٹر منیجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے بتایا کہ جمعے سے مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی ہے، نشینی علاقے زیر آب آگئے اور کئی گاوں ڈوب گئے۔ ایک دن میں سیلاب مزید پڑھیں
سیرابی کیفیت نے پوری قوم کو اپنے شکنجے میں جکڑرکھا ہے، امیر العظیم
لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم نے کہا کہ سیرابی کیفیت نے پوری قوم کو اپنے شکنجے میں جکڑرکھا ہے، ملک میں کبھی روٹی،کپڑا مکان،کے نعرے پر اقتدار حاصل کیا جاتا ہے لیکن عوام فاقوں پر مجبور کبھی قرض اتاروملک سنوارو کے نام پر اقتدار حاصل کیا جاتا ہے۔ امیر العظیم نے کہاکہ مزید پڑھیں
روس: خریداری مرکز میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو کے ایک خریداری مرکز میں گرم پانی کا پائپ پھٹنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ماسکو بلدیہ کے سربراہ سرگے سوبیانن نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "وریمنا گوڈا” نامی خریداری مرکز میں گرم پانی کا پائپ پھٹنے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں
افغانستاں: سیلاب کی وجہ سے 12 افراد ہلاک 40 لاپتہ
=]sǑCIX|@GlϳiR*`BAueˬDU8]{*LQ#SCt/.*W’U]랙v!eT3======Ozٟܺ1s!rƳ7_U52HeuӒD^{auDdۡn9dFԚrU’Ct 0U0fJD6iuVwr{}{Dڛ{W:kd+ھ0a(мNVn2Z Xm_[9紣Qlaо ;בm4n˧ dwGq,ٰl7DSW]E]]]6$GZ.iMu]Rd[qz][sl^k4OFZv’z)V=4*CǹKfȳ#6Rl6s ƜI]Gqf%.yL5%eT%55!JIh4(N0’9 pf^mcxX~|Ǖ)i%7ߨ=Wq|P(Np%utԂRH xjPm!dQhj0dWuq%jDФ6߯!2ts
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، موسم خوشگوار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ، صدر، عائیشہ منزل، سرجانی ٹاؤن، پی ای سی ایچ ایس، سرجانی، اسکیم33،صدر، کلفٹن، کیماڑی، گلشن، ڈیفنس اور کورنگی میں بارش ہوئی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی رفتار مزید پڑھیں