سعودی شہریوں کو دوستوں اور رشتے داروں کو عمرے کیلئے مدعو کرنے کی اجازت

ریاض :سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہری اب بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت نے نئی پالیسی کا اعلان کرلیا ہے، وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوں، مونس الہی کا طنز

لاہور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مونس الہی نے  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایف آئی اے کی اہلیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ مونس الہی نے کہا کہ ایف آئی اے نے میرے خلاف عدالت میں چالان پیش کردیا ہے، چالان کے تحت میں نے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل کے نئے تجربات

شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائل تجربات کیے  ہیں۔ جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بیان میں کہا کہ  شمالی کوریا نے کروز میزائل جزیرہ نما کوریا کے مغرب میں سمندر کی جانب فائر کیے۔ ہم  ان  نئے تجربات کے  حوالے سے  امریکہ سے رابطے میں ہیں۔اس سے قبل شمالی کوریا نے بدھ مزید پڑھیں

ترک صدر کی الجزائر کے صدر سے استنبول میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے الجزائر کے صدر  عبدالمجید طبون سے ملاقات کی۔ صدر ایردوان نے صدر  ایردوان  نے ان کی  دعوت پر  ایک اموری دورے پر استنبول تشریف لانے والے الجزائر کے صدر طبون   کا دولما باہچے پیلس میں خیر مقدم کیا۔ دونوں سربراہان نے  بعد ازاں بلمشافہ ملاقات کی۔ ترکیہ  اور الجزائر کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عدالت کی عمران خان کو 24 جولائی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس حاضری سے استثنیٰ کی درخواست  کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

پنجاب اور  پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کے دوران ہلاکتیں

لاہور ، پشاور: پنجاب اور پختونخوا میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں اور اس دوران مختلف حادثات و واقعات میں ہلاکتیں بھی  سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے دوران نشیبی علاقے  زیر آب آ چکے ہیں اور کئی مقامات پر شہریوں کو سیلابی صورت مزید پڑھیں

ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کا تنازع عدالت پہنچ گیا

کراچی:ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کا تنازع عدالت پہنچ گیا، سندھ انوائرمینٹل ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری احمد شبر نے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ ملیر ایکسپریس وے 38.75 کلومیٹر کا 6 لائین ڈبل گیراج پروجیکٹ ہے، ملیر ایکسپریس وے شہر کے انڈسٹریل ایریا کورنگی لانڈھی سے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کپتانی مزید نہیں کرنا چاہتا ، دیموتھ کرونا رتنے نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو درخواست دیدی

کولمبو:سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کتپان دیموتھ کرونا رتنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیموتھ کرونا رتنے نے کرکٹ بورڈ کو درخواست میں کہا ہے کہ میں مزید کپتانی نہیں کرنا چاہتا، پہلے بھی درخواست کی تھی مگر بورڈ نے کپتانی جاری رکھنے کا کہا تھا۔ کرونا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے ہوٹل چھوڑ کر بھارتی اسپتالوں میں بکنگ کروالی

نئی دہلی: بھارت میں رواں برس طے کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں شائقین نے ہوٹلز چھوڑ کر بھارتی اسپتالوں میں بکنگ کروانا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ میں ایونٹ کے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ ترین میچ  دیکھنے کے لیے شائقین نے ہوٹلوں مزید پڑھیں

بھارت کی تقریباً دس فی صد آبادی غریب نہیں رہی: رپورٹ

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت کی ایک نئی رپورٹ کہتی ہے کہ مارچ 2021 تک کے پانچ برسوں میں ملک بھر میں لگ بھگ 135 ملین لوگ یعنی تقریباً 10 فیصد آبادی غربت کے چنگل سے آزاد ہو گئی تھی ۔ اس مطالعاتی جائزے میں اقوام متحدہ کے "ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس” یعنی غربت کے مزید پڑھیں