لاہور: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ محبت آفاقی ہوتی ہے، اسے سرحدوں اور سیاست کا پابند کرنا درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بدقسمتی سے پاکستانیوں اور بھارتیوں کو ایک دوسرے کے ملک میں سفر کرنے کا ویزا نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
اکشے کمار نے جاوید شیخ پر سونے کی گھڑی ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے متعدد بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے اور وہ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اکشے کمار کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے ہیں۔ ایک نجی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے مختلف بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ کام کے تجربے کو شیئر مزید پڑھیں
’میرے پاس تم ہو‘ کی تاریخی کامیابی کا علم ہوتا تو زیادہ معاوضہ لیتا، عدنان صدیقی
کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر انہیں علم ہوتا کہ ٹی وی ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اتنا زیادہ کامیاب ہوگا تو وہ اس کا زیادہ معاوضہ طلب کرتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں عدنان صدیقی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ خلیل الرحمان قمر کے لکھے ڈرامے کی مزید پڑھیں
پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو صوبے میں ریلیز سے روک دیا
لاہور: پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ میں بعض قابل اعتراض مواد ہونے پر اسے صوبے بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا- فلم ’باربی‘ دنیا بھر میں 21 جولائی سے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے اور اس میں ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ مارگٹ روبی ’باربی‘ کا کردار مزید پڑھیں
ڈراونز کی تیاری میں استعمال ہونے والے پرزہ جات کی ایران کو برآمدات پر پابندی
یورپی یونین نے ڈراونز کی تیاری میں استعمال ہو سکنے والے پرزہ جات کی ایران کو برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یورپی کونسل کے بیان کے مطابق، یوکرین کی جنگ میں روس سے تعاون کرنے پر ایران کے لیے ایک نیا "پابندیاں فریم ورک” تشکیل دیا گیا ہے۔ اس تناظر میں، یورپی یونین مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج دہشتگردی کی جڑ کو اکھاڑنے کے لیے آپریشنز جاری رکھے ہوئی ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع متینہ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس: مولانا عبدالاکبر چترالی کا قادیانیوں کی سرگرمیوں کا نوٹس لینےکا مطالبہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں جماعت اسلامی کے رہنمامولانا عبدالاکبر چترالی نے قادیانیوں کی سرگرمیوں کا نوٹس لینے اورکاروائی کا مطالبہ کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا۔ مولانا عبدالاکبر چترالی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ قادیانیوں نے تبلیغ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم اور فضل الرحمن کا سوئیڈن واقعے پر او آئی سی کے تحت سخت اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور جمیعت علمائے اسلام )جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سوئیڈن واقعے پر او آئی سی کے تحت سخت اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر دونوں رہنماں مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو: ایمرجنگ ایشیا کپ میں سری لنکا کو ہرا کر پاکستان نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے ایونٹ مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سری لنکا کو پاکستان کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
روس کی یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے روس کی جانب سے اودیسہ اور دیگر یوکرینی بندرگاہوں پر بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے روس اور اقوام متحدہ کے درمیان اس مطابقت کی خلاف ہے جس میں مزید پڑھیں