قرآن کریم کی بے حرمتی کے حوالے سے ترک وزیر خارجہ کی ڈپلومیسی

وزیرِ خارجہ حقان فیدان  نے عراق کے اسٹاک ہوم سفارتخانے کے سامنے قرآن کریم کو ہدف بنانے والے حملے  کے بارے میں اپنے بعض ہم منصبوں سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق وزیر فیدان  نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین، سعودی وزیر خارجہ فیصل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ نو مئی واقعات میں بڑی تعداد کے ملوث ہونے کے باوجود احتیاط کے ساتھ 102 افراد کورٹ مارشل کیلئے منتخب کئے گئے، آرمی ایکٹ پر بنیادی انسانی حقوق کا اطلاق مزید پڑھیں

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے جہاں انہیں ضمانت میں توسیع مل گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاﺅس حملہ سمیت 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

کراچی؛ بندروں کی عدالت میں پیشی، ایک درخت پر چڑھ گیا، حکام کی دوڑ لگ گئی

  کراچی: بندروں کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا، جس سے حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے بندروں کو پیٹی میں بند کرکے عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا کہ ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا۔ قانون کے مزید پڑھیں

پنجاب؛ مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی  مبینہ کرپشن، نیب انکوائری تیز

 لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں نیب نے ریکارڈ حاصل کرکے انکوائری تیز کردی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم انکوائری میں فلور ملز،ڈی سی،انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ خوراک سے ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد نیب انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات، سینیٹ کمیٹی نے قانون سازی کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے ججز کے لیے سخت اخلاقی معیارات کی پاسداری سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ ججز کے اخلاقیات سے متعلق اس قانون سازی کا سینیٹ سے منظور ہونے کا بہت کم امکان ہے۔بل کو ری پبلکنز کی متحدہ مزید پڑھیں

سعودی عرب : غیر ملکیوں کیلیے نئی عمرہ اسکیم متعارف

ریاض: سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ اسکیم متعارف کروائی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزا پر مملکت مزید پڑھیں

تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یافتہ ممالک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں ،گورنر پنجاب 

راولپنڈی:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ معیار تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یافتہ ممالک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں تعلیم کے ذ ریعے نہ صر ف ہم اخلا قی بلندی حا صل کر تے ہیں بلکہ معا شی وسماجی تر قی کا راز بھی اسی میں پنہاں مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ آئی ٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ آئی ٹی برآمدات کو 20 ارب ڈالر تک مزید پڑھیں

امریکہ شمالی کوریا سفارتی رابطے کے بغیر امریکی فوجی واپس کیسے آئے گا؟

ویب ڈیسک —  بظاہر یہ بات مشکل دکھائی دیتی ہے کہ امریکہ الگ تھلگ رہنے والے ملک شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات کی غیر موجودگی میں جنوبی کوریا سے سرحد پارکرکے شمالی کوریا جانے والے امریکی فوجی کے متعلق پیانگ یانگ سے رابطہ کر سکے۔ لیکن مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اس مزید پڑھیں