ایٹلانٹا: مشہور امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 22 سال تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی روز مرہ زندگی اور بیوٹی اور فیشن مزید پڑھیں
زمرہ:
فیس کے پیسے نہیں ہوتے تھے؛ اعلی تعلیم یافتہ نہیں، آغا علی
کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نہیں ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آغا علی نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میرا شوق ہی میرے روزگار کا ذریعہ بن گیا۔ سچ بتاؤں تو اداکاری کے علاوہ میرے پاس کوئی اور آپشن تھا بھی نہیں۔ فیس مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہیں کھیلنا چاہتے۔ بالی ووڈ کے مقبول ہیرو رنبیر کپور نے نے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ وہ بچپن سے فٹبال کے دیوانے ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں کہ انہیں کبھی اپنی بیوی اور اداکارہ مزید پڑھیں
ایشوریا رائے کا باربی اوتار؛ ’یہ تو راکھی ساونت لگ رہی ہے‘
ممبئی: آرٹی فیشل انٹیلی جنس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، مشہور شخصیات کے مختلف اوتار میں بھیس اور طرح طرح کے نت نئے تجربات نے سوشل میڈیا صارفین کو مبہوت کرکے رکھ دیا ہے تاہم جہاں اسے پذیرائی مل رہی ہے وہیں تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ سے بالی مزید پڑھیں
دوست نے 50 روپے ادھارمانگنے پر بھکاری ہونے کا طعنہ دیا تھا؛ منوج باجپائی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ دہلی آنے کے لیے ٹکٹ کے 50 روپے ادھار مانگنے پر دوست نے کہا تم بھیک منگے ہو، ادھار کیسے چکاؤ گے۔ میں 50 روپے تمھیں دان کرتا ہوں۔ اپنی اداکاری سے بھارتی فلم انڈسٹری میں دھاک مزید پڑھیں
زہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے کم از کم 205 ملین ڈالر کی ضرورت ہے: جواد الآغا
اسرائیلی حملوں کی زد میں آنے والی غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے کم از کم 205 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ فلسطینی وزارت برائے تعمیرات عامہ اور آباد کاری کے انڈر سیکریٹری جواد الآغا نے غزہ میں سرکاری انفارمیشن آفس میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس علاقے میں 2008 کے مزید پڑھیں
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ترکیہ کی قومی کار توگ میں دلچسپی قابل دید : کاجر
صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مہمت فاتح کاجر نے کہا کہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ترکیہ کی قومی کار توگ میں دلچسپی قابل دید ہے کاجر خلیجی ممالک کا دورہ کرنے والے صدر رجب طیب ایردوان کے وفد میں شامل ہیں، نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صدر ایردوان کی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر تحقیقات کیلیے ایف آئی اے میں طلبی
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کے معاملے میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائفر وآڈیو لیکس پر کابینہ کی سب کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے کی تحقیقات میں تیزی آگئی اور تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف فتح کےلیے 83 رنز کی ضرورت
گال ٹیسٹ میں سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 48 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے اور اسے جیت کےلیے 83 رنز درکار ہیں۔ میچ کے چوتھے روز ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو مزید پڑھیں
شمالی کوریا سے خطرات: امریکہ نے جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کر دی
ویب ڈیسک — امریکہ نے چار دہائیوں میں پہلی بار جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوز جنوبی کوریا میں تعینات کی ہے جبکہ اتحادی ممالک نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ میں اس کے جوہری ہتھیاروں کے کسی بھی استعمال کے نتیجے میں پیانگ یانگ کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ شمالی مزید پڑھیں