ایران کے بوجنرد اور مشہد شہروں میں فضائی آلودگی بنا پر سرکاری اداروں میں چھٹیاں اعلان کر دی گئی ہیں۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی خراسان کرائسز مینجمنٹ مینیجر غلام رضا شفیق نے کہا ہے:”300 مائیکرو گرام/کیوبک میٹر سے زیادہ فضائی آلودگی کی وجہ سے آج بوجنورد میں سرکاری ادارے (مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک نژاد جرمن کھلاڑی بارسیلونا کا حصہ
مانچسڑ سٹی کلب میں پریمیئر لیگ اور چمپینز لیگ کے کپوں کو اٹھانے والے کھلاڑی الکائے گین دوعان اب کے بعد اپنے کیریئر کو اسپین میں جاری رکھے گا۔ مانچسڑ سٹی کے ساتھ اپنے معاہدے کی توسیع نہ کرنے والے ترک نژاد جرمن فٹ بالر کا نیا کلب بارسیلونا ہو گا۔ 32 سالہ فٹبال اسٹار مزید پڑھیں
فرانس: کافی کی چسکیاں لیتی خاتون سے شہاب ثاقب آن ٹکرایا
فرانس میں ایک خاتون اپنے گھر میں دوست کے ساتھ کافی سے لطف اندوز ہو رہی تھیں جب ایک چھوٹا شہاب ثاقب آکر ان سے ٹکرا گیا۔ فرانسیسی لاس درنیئرز نوویلز دی الساس اخبار کے مطابق، یہ خاتون شرمیک کے علاقے میں اپنی دوست کے ساتھ گھر کے ٹیرس پر بیٹھی ہوئی تھیں جب انہیں پسلی سے کچھ ٹکرانے مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب روکے جانے سے متعلق درخواست خارج
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی سی بی، وفاقی حکومت مزید پڑھیں
انضباطی کارروائی کا سامنا کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی قید میں کیسے پہنچا؟
ویب ڈیسک — اپنی غلطی پر سزا کا سامنا کرنے والا ایک امریکی فوجی جنوبی کوریا کی سرحد سے فرار ہو کر شمالی کوریا جا پہنچا ہے اور پانچ سال بعد وہ پہلا امریکی بن گیا ہے، جوشمالی کوریا میں زیر حراست ہے ۔ دو امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ زیر حراست امریکی فوجی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: سرکاری اندراج سے خارج نومولد بچوں کی اموات میں اضافہ
جنوبی کوریا میں سرکاری اندراج سے خارج نومولود بچوں میں اموات کی تعداد 249 ہو گئی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ صحت و خوشحالی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد نومولود بچوں کی پیدائش کا اندراج نہیں کروایا گیا۔ پیدائش مزید پڑھیں
‘شیخ مجیب سے متعلق عمران خان کا بیان سراسر موقع پرستی ہے’
نگران وزیر اعظم کے لئے ملیحہ لودھی، مفتاح اسماعیل، حفیظ شیخ، رضا باقر، افراسیاب خٹک اور رضا ربانی کے نام زیر غور ہیں۔ افراسیاب خٹک جیسی شخصیت کو نگران وزیر اعظم ہونا چاہئیے اور چلے ہوئے کارتوسوں سے جان چھڑوانی چاہئیے۔ عمران خان جب وزیر اعظم تھے تب انہوں نے شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ مزید پڑھیں
پولینڈ میں مسافر بردار طیارہ ہینگر سے ٹکرا گیا، 5 افرادہلاک
وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت کے قریب ایک ہوائی اڈے پر ایک چھوٹا طیارہ ایسے ہینگر سے ٹکرا گیا جہاں بارش کے باعث متعدد افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قریبی ہوائی اڈے کے ہینگر میں بارش سے بچنے کے لیے 20 افراد پناہ مزید پڑھیں
معمولی غلطی: امریکی فوج کی حساس ای میلز روسی اتحادی ملک کو بھیج دی گئیں
لندن: ایک معمولی سی غلطی کی وجہ سے امریکی فوج کی حساس معلومات پر مبنی ای میلز روسی اتحادی ملک کو بھیج دی گئیں۔ برطانوی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز ٹائپنگ کی غلطی سے روس کے اتحادی ملک مالی کو بھیج دی گئیں۔ ڈومین میں ٹائپنگ کی معمولی مزید پڑھیں
وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی صورت حال اور نگراں سیٹ اپ پر مشاورت کی گئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم ہاوس پہنچے، جہاں وزیر مزید پڑھیں