ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خزانہ جینٹ ییلن نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ بھارت کی قابلِ تجدید توانائی کی جانب منتقلی میں مدد دینے کے لیے اس ملک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ییلن نے جی20 کی سائیڈ لائن پر بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا ستھرامان سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے پر روس کے جلد ہی توسیع کرنے پر مجھے یقین ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے جس کی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے کے بارے میں کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن انسانی ہمدردی کے پل کو جاری رکھنے کے حق میں ہیں۔ صدرایردوان نے ان خیالات کا اظہار سعودی عرب روانگی سے مزید پڑھیں
مذہبی اقلیتوں کو عبادات اور تقریبات میں آزادی حاصل ہے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل:امارات اسلامی افغانستان وطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے وضاحت کی ہے کہ مذہبی اقلیتوں کو عبادات اور تقریبات میں آزادی حاصل ہے ،محرم کی تقریب میں اہل شعیہ کو بھی ازادی حاصل ہے۔ ذبیح اللہ مجاہدنے کہاکہ چند روز بعد 10 محرم الحرام کا انعقاد کیا جائے گا اور اہل شیعہ کی جانب سے مزید پڑھیں
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی:خلیج بنگال سے مون سون کا نیا سلسلہ 19جولائی کو مشرقی سندھ میں داخل ہوگا جبکہ شہر میں 20سے22جولائی کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مون سون ہواوں کا نیا سلسلہ 19جولائی کو مشرقی سندھ میں داخل ہوگا،جو بتدریج پورے سندھ میں مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ نے اپنا کپڑوں کا برانڈ بزنس آئیکون مکیش امبانی کو فروخت کردیا
ممبئی: بھارت کے بزنس آئیکون کھرب پتی مکیش امبانی بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے برانڈ ’ایڈ اے ماما‘ کو خرید رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مکیش امبانی اور ان کی صاحبزادی ایشا امبانی بچوں کے کپڑوں کے برانڈ میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اسی لئے انہوں نے عالیہ سے ڈیل کا مزید پڑھیں
ارشد وارثی نے ’ویلکم 3‘ میں اکشے کمار اور سنجے دت کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فرنچائز ’ویلکم‘ کے پارٹ 3 کیلئے ارشد وارثی نے سنجے دت اور اکشے کمار کو جوائن کرلیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’ویلکم3‘ روایتی زندگی سے ہٹ کر ایک الگ قسم کی میگا فلم ہوگی۔ انہوں نے فلم میں معروف کامیڈین اسٹارز سنجے دت، مزید پڑھیں
’فنکاری‘ گانا کس نے تحریر کیا؟ آئمہ بیگ اور شیراز اپل آمنے سامنے آگئے
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نئے گانے ’فنکاری‘ کی ریلیز کے ساتھ نئے تنازعے میں پھنس گئیں۔ آئمہ بیگ کا گانا ریلیز ہوتے ہی شائقین کی طرف سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے جبکہ گلوکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے گانے کے بول انہوں نے شکیل سہیل کے ساتھ مل کر لکھے مزید پڑھیں
احسن خان نے نیلم منیر کے ساتھ اسکینڈل کی خبروں پرخاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی اداکار احسن خان نے معروف اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ متعدد شوبز پروجیکٹ کیے ہیں جن میں ’چھپن چھپائی‘، ’چکر‘ اور ’قیامت‘ شامل ہیں۔ مداح دونوں فنکاروں کی جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں اور اکثر دونوں کی فلموں اور ڈراموں کے ویڈیو کلپ وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے کچھ حلقوں مزید پڑھیں
افغان گلوکارہ نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں کو مسترد کردیا
پشاور: معروف افغان گلوکار حسیبہ نور نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی نے ان کے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ ایک ویڈیو بیان میں گلوکارہ کا کہنا ہے کہ خبریں چلانے والوں کو مجھ سے براہ راست رابطہ کرنا مزید پڑھیں
فلم سچی کہانی بن گئی
ٹام ہینکس کی فلم "کاسٹ اَوے” سچی کہانی بن گئی۔ عام طور پر سچی کہانیوں پر فلمیں بنتی ہیں لیکن کبھی کبھی فلم بھی سچی کہانی بن جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم 51 سالہ’ ٹِم شیڈوک’ اپنے کتے ‘بیلا’ کے ہمراہ اپریل میں فرانسیسی پولینیشیا جانے کے لئے میکسیکو سے روانہ ہوا۔ شیڈوک مزید پڑھیں