نائجر میں مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک

نائجر کے جنوب مغرب میں دہشت گردانہ حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ایک تحریری بیان کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے تلبیری کے علاقے میں ایک قافلےکی ہمراہی کرنے  والی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ اس واقعے میں 4 شہری اور 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ  19 افراد زخمی مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 46

کیا آپ کو معلوم ہے کہ  بودرم  قلعے کی تاریخ 600 سال سے زیادہ قدیم ہے۔ یہ قلعہ آج بھی پورے وقار سے اپنے قدموں پر  کھڑا ہے اور موئثر شکل میں استعمال کیا جا رہا ہے؟   ترکیہ کے جنوبی ایجیئن حصّے میں واقع اور بے حد مقبول سیاحتی علاقہ بودرم تاریخ بھر میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے، اس لیے ڈپٹی کمشنر کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آ باد : ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسد قیصر کی صوابی میں اینٹی کرپشن میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ،پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم  312 رنز پر ڈھیر

گال:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پہلی اننگز میں 372 رنز پر پویلین واپسی ہو گئی ۔ دوسرے روز کھیل کا آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کے کھلاڑی پاکستانی بولر کا سامنا نہ کر سکے صرف 72 رنز بنانے پر 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹے پاکستانی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کی کوشش

 نئی دہلی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی انتظامیہ نے ہنوتوا گروپس کے دباو میں آکر ایک تاریخی مسجد کو سِیل کردیا جہاں انتہاپسند ہندو جماعت مندر بنانا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں ہندوتوا گروپوں نے مہاراشتڑ کے قصبے ایرنڈول کی صدیوں پرانی مسجد کے بارے میں دعوی کیا کہ یہ مسجد مزید پڑھیں

سوڈان:ام درمان پر ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جڑواں شہرام درمان میں نیم فوجی سریع الحرکت فورس  کے ڈرون حملے میں پانچ شہری ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے ہیں۔ سوڈان کی وزارتِ صحت نے گزشتہ روز اس حملے میں پانچ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ سوڈان میں فوج اور آر ایس ایف کے درمیان گزشتہ تین ماہ مزید پڑھیں

پندرہ ماہ کی حکومتی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ پندرہ مہینوں میں حکومت کی کارکردگی کارنامہ نہیں صرف ڈرامہ ہے مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے چینی ،آٹا ، بجلی اور گیس کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی قوم کے ساتھ مذاق مزید پڑھیں

قومی خزانے ،وسائل ،اختیارات پربدعنوان عناصر مسلط ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستا ن مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ قومی خزانے ،وسائل ،اختیارات پربدعنوان عناصر مسلط ہیں، ملک کاسب سے بڑامسئلہ بدعنوانی اوراسی بدعنوانی کی وجہ سے مہنگائی بے روزگاری وبدامنی ہے۔ صوبائی مجلس شوریٰ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری وحق دوتحریک کے قائدمولانا ہدایت الرحمان بلوچ ،صوبائی نائب امراء ودیگر ذمہ مزید پڑھیں

نیو کراچی میں کئی مہینوں سے پانی کی فراہمی معطل، ٹینکر مافیا کا راج

  کراچی: نیو کراچی کے مختلف علاقے طویل عرصے سے پانی کی شدید قلت کا شکار، مکین دور دراز سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے اور گودھرا سمیت مختلف علاقوں میں کئی مہینوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے۔ علاقے میں ٹینکر مزید پڑھیں