اسرائیلی شہریوں کا احتجاج جاری،نیتین یاہو کی طبیعت ناساز،اسپتال میں داخل

ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے گزشتہ روز بھی تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل 28 ویں ہفتے حکومت کی طرف سے متنازعہ عدالتی اصلاحات متعارف کرانے کے اعلان کے خلاف مظاہرہ کیا۔  یاد رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہوعدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کررہے ہیں مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی

  کراچی: آج صبح شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ شہر کا درجہ حرارت آج زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے الگ جماعت بنانے کیلیے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا

 پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کے بعد الگ جماعت کے قیام کے لیے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔        ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی قیادت کے ساتھ رابطے کے حوالے سے بھی اطلاعات ہیں جبکہ پرویزخٹک کی اسلام آباد اور پشاور میں سابق اراکین اسمبلی اور مزید پڑھیں

انقرہ میں  پاکستان ، آذربائیجان ،برطانیہ ،یوکرین ، روس اورسویڈن کے سفیروں کے پیغامات

انقرہ میں  پاکستان ، آذربائیجان ،برطانیہ ،یوکرین ، روس اور سویڈن کے سفیروں نے  15 جولائی یومِ جمہوریت  و قومی یکجہتی  کے دن کے موقع پرالگ الگ پیغامات شئیر کیے ہیں۔ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے اپنے  ٹویٹراکاونٹ  پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے   یومِ جمہوریت و قومی یکجہتی   پر  ترکیہ کے مزید پڑھیں

امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔  سمرت کور کو اپنی پچھلی فلموں کے کچھ نازیبا مناظر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ صارفین مختلف پلیٹ فارم پر اداکارہ کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ڈائریکٹر سے پوچھ رہے مزید پڑھیں

’ارتغرل‘ میں جنگوں سے زیادہ ساس بہو کی سازشیں اور رومانس دکھایا گیا، یاسر نواز

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈرامے یا پروگرام کی طرف ناظرین کو متوجہ کرنے کیلئے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مواد دکھایا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے پاکستانی اور غیر ملکی مزید پڑھیں

میرا جی تنازعات کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکاروں میں بارے میں ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے اور خود سے متعلق تنازعات کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ میرا جی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے اور وہ کئی وجوہات کی مزید پڑھیں

کیریئر کے آغاز میں ’تضحیک‘ کا سامنا کرنے والے اداکار نے خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل نے انڈسٹری میں تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ شجاع اسد نے ایک میگزین کی جانب سے یوٹیوب شو میں بطور مہمان مدعو تھے جہاں انہوں نے مختلف پروڈکشن ہاؤسز کے آڈیشنز کے دوران اپنے غیرمعمولی دانتوں کی وجہ سے ذلت اٹھانے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات منتقل کردیا گیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث گزشتہ 6 دنوں میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل پریس  کی  خبروں کے مطابق قصور ریجن میں سیلاب  سے بڑے علاقے کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے اعلان کیا مزید پڑھیں

پاکستان کے 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت

لاہور: پاکستان کے 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے پر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن پر ایک بار پھر سوال اٹھنے لگے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں میں ممنوع ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام دکھائی دے رہی جس کے باعث پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن پر انٹرنیشنل پابندی مزید پڑھیں